اس نے کہا میں اس پر اس کے سوا تمھارا کیا اعتبار کروں جس طرح میں نے اس کے بھائی پر اس سے پہلے تمھارا اعتبار کیا، سو اللہ بہتر حفاظت کرنے والا ہے اور وہ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
ہَلۡ
اٰمَنُکُمۡ
عَلَیۡہِ
اِلَّا
کَمَاۤ
اَمِنۡتُکُمۡ
عَلٰۤی اَخِیۡہِ
مِنۡ قَبۡلُ
فَاللّٰہُ
خَیۡرٌ
حٰفِظًا
وَّہُوَ
اَرۡحَمُ
الرّٰحِمِیۡنَ
کہا
نہیں
میں اعتبار کر سکتا تم پر
اس کے معاملے میں
مگر
جیساکہ
اعتبار کیا تھا میں نے تم پر
اس کے بھائی کے معاملے میں
اس سے قبل
پس اللہ
بہترین
حفاظت کرنے والا ہے
اور وہی
سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
رحم کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
ہَلۡ
اٰمَنُکُمۡ
عَلَیۡہِ
اِلَّا
کَمَاۤ
اَمِنۡتُکُمۡ
عَلٰۤی اَخِیۡہِ
مِنۡ قَبۡلُ
فَاللّٰہُ
خَیۡرٌ
حٰفِظًا
وَّہُوَ
اَرۡحَمُ
الرّٰحِمِیۡنَ
اُس نے کہا
نہیں
میں اعتبار کرتا تم پر
اس کے بارے میں
سوائے اس کے
جیسا کہ
میں نے اعتبار کیا تم پر
اس کے بھا ئی کے بارے میں
اس سے پہلے
سو اللہ تعالیٰ
بہترین
حفاظت کرنے والا ہے
اور وہ
سب سے بڑھ کر رحم والا ہے
رحم کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
هَلْ اٰمَنُكُمْ
عَلَيْهِ
اِلَّا
كَمَآ
اَمِنْتُكُمْ
عَلٰٓي اَخِيْهِ
مِنْ قَبْلُ
فَاللّٰهُ
خَيْرٌ
حٰفِظًا
وَّهُوَ
اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ
اس نے کہا
کیا میں تمہارا اعتبار کروں
اس کے متعلق
مگر
جیسے
میں نے تمہارا اعتبار کیا
اس کے بھائی کے متعلق
اس سے پہلے
سو اللہ
بہتر
نگہبان
اور وہ
تمام مہربانوں سے بڑا مہربانی کرنیوالا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]