تو اس نے اس کے بھائی کے تھیلے سے پہلے ان کے تھیلوں سے ابتدا کی، پھر اسے اس کے بھائی کے تھیلے سے نکال لیا۔ اس طرح ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی، ممکن نہ تھا کہ بادشاہ کے قانون میں وہ اپنے بھائی کو رکھ لیتا مگر یہ کہ اللہ چاہے ،ہم جسے چاہتے ہیں درجوں میں بلند کر دیتے ہیں اور ہر علم والے سے اوپر ایک سب کچھ جاننے والا ہے۔[76]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَاَ
بِاَوۡعِیَتِہِمۡ
قَبۡلَ
وِعَآءِ
اَخِیۡہِ
ثُمَّ
اسۡتَخۡرَجَہَا
مِنۡ وِّعَآءِ
اَخِیۡہِ
کَذٰلِکَ
کِدۡنَا
لِیُوۡسُفَ
مَا
کَانَ
لِیَاۡخُذَ
اَخَاہُ
فِیۡ دِیۡنِ
الۡمَلِکِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
اللّٰہُ
نَرۡفَعُ
دَرَجٰتٍ
مَّنۡ
نَّشَآءُ
وَفَوۡقَ
کُلِّ
ذِیۡ عِلۡمٍ
عَلِیۡمٌ
پس اس نے شروع کیا
ان کے تھیلوں / خر جیوں کے
پہلے
تھیلے / خرجی سے
اپنے بھائی کے
پھر
اس نے نکال لیا اسے
تھیلے / خرجی سے
اپنے بھائی کے
اسی طرح
تدبیر کی ہم نے
یوسف کے لئے
نہ
تھا وہ
کہ وہ پکڑ سکے
اپنے بھائی کو
دین / قانون میں
بادشاہ کے
مگر
یہ کہ
جو چاہے
اللہ
ہم بلند کرتے ہیں
درجات
جس کے
ہم چاہتے ہیں
اور اوپر
ہر
علم والے کے
ایک خوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبَدَاَ
بِاَوۡعِیَتِہِمۡ
قَبۡلَ
وِعَآءِ
اَخِیۡہِ
ثُمَّ
اسۡتَخۡرَجَہَا
مِنۡ وِّعَآءِ
اَخِیۡہِ
کَذٰلِکَ
کِدۡنَا
لِیُوۡسُفَ
مَا
کَانَ
لِیَاۡخُذَ
اَخَاہُ
فِیۡ دِیۡنِ
الۡمَلِکِ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
اللّٰہُ
نَرۡفَعُ
دَرَجٰتٍ
مَّنۡ
نَّشَآءُ
وَفَوۡقَ
کُلِّ
ذِیۡ عِلۡمٍ
عَلِیۡمٌ
چنانچہ اس نے ابتدا کی
ان کے تھیلوں سے
پہلے
تھیلے کے
اپنے بھائی کے
پھر
نکال لیا اس کو
تھیلے سے
اپنے بھائی کے
اسی طرح
تدبیر کی ہم نے
یوسف کے لیے
نہیں
تھا
کہ وہ رکھ لیتا
اپنے بھائی کو
قانون میں
بادشاہ کے
سوائے
اس کے کہ
چاہے
اللہ تعالیٰ
ہم بلند کر دیتےہیں
درجے
جس کے
ہم چا ہتے ہیں
اور اوپر
ہر
علم والے کے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَبَدَاَ
بِاَوْعِيَتِهِمْ
قَبْلَ
وِعَآءِ
اَخِيْهِ
ثُمَّ
اسْتَخْرَجَهَا
مِنْ
وِّعَآءِ
اَخِيْهِ
كَذٰلِكَ
كِدْنَا
لِيُوْسُفَ
مَا كَان
لِيَاْخُذَ
اَخَاهُ
فِيْ
دِيْنِ الْمَلِكِ
اِلَّآ
اَنْ
يَّشَآءَ اللّٰهُ
نَرْفَعُ
دَرَجٰتٍ
مَّنْ
نَّشَآءُ
وَفَوْقَ
كُلِّ
ذِيْ عِلْمٍ
عَلِيْمٌ
پس شروع کیا
ان کی خرجیوں (بوروں) سے
پہلے
کر جی (بورا)
اپنا بھائی
پھر
اس کو نکالا
سے
بورا
اپنا بھائی
اسی طرح
ہم نے تدبیر کی
یوسف کے لیے
نہ تھا
وہ لے سکتا
اپنا بھائی
میں
بادشاہ کا دین
مگر
یہ کہ
اللہ چاہے
ہم بلند کرتے ہیں
درجے
جو۔ جس
چاہیں ہم
اور اوپر
ہر
صاحب علم
ایک علم والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]