انھوں نے کہا اگر اس نے چوری کی ہے تو بے شک اس سے پہلے اس کے ایک بھائی نے بھی چوری کی تھی۔ تو یوسف نے اسے اپنے دل میں پوشیدہ رکھا اور اسے ان کے لیے ظاہر نہیں کیا، کہا تم مرتبے میں زیادہ برے ہو اور اللہ زیادہ جاننے والا ہے جو تم بیان کرتے ہو۔[77]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اِنۡ
یَّسۡرِقۡ
فَقَدۡ
سَرَقَ
اَخٌ
لَّہٗ
مِنۡ قَبۡلُ
فَاَسَرَّہَا
یُوۡسُفُ
فِیۡ نَفۡسِہٖ
وَلَمۡ
یُبۡدِہَا
لَہُمۡ
قَالَ
اَنۡتُمۡ
شَرٌّ
مَّکَانًا
وَاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
تَصِفُوۡنَ
انہوں نے کہا
اگر
اس نے چوری کی ہے
تو تحقیق
چوری کی تھی
بھائی نے
اس کے
اس سے قبل
تو چھپا لیا اس بات کو
یوسف نے
اپنے دل میں
اور نہیں
اس نے ظاہر کیا اسے
ان کے لئے
کہا
تم
برے ہو
مقام میں
اور اللہ
خوب جانتا ہے
اسے جو
تم بیان کر رہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اِنۡ
یَّسۡرِقۡ
فَقَدۡ
سَرَقَ
اَخٌ
لَّہٗ
مِنۡ قَبۡلُ
فَاَسَرَّہَا
یُوۡسُفُ
فِیۡ نَفۡسِہٖ
وَلَمۡ یُبۡدِہَا
لَہُمۡ
قَالَ
اَنۡتُمۡ
شَرٌّ
مَّکَانًا
وَاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
تَصِفُوۡنَ
انہوں نے کہا
اگر
اس نے چوری کی ہے
تو یقیناً
چوری کی تھی
بھائی نے
اس کے
اس سے پہلے
تو چھپائے رکھا اس کو
یوسف نے
اپنے دل میں
اور نہیں ظاہر کیا اس کو
ان پر
اس نے کہا
تم
بُرے لوگ ہو
درجے کے
اور اللہ تعالیٰ
زیادہ جاننے والا ہے
اس کو جو
تم بیان کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْٓا
اِنْ
يَّسْرِقْ
فَقَدْ سَرَقَ
اَخٌ لَّهٗ
مِنْ قَبْلُ
فَاَسَرَّهَا
يُوْسُفُ
فِيْ نَفْسِهٖ
وَلَمْ يُبْدِهَا
لَهُمْ
قَالَ
اَنْتُمْ
شَرٌّ
مَّكَانًا
وَاللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِمَا تَصِفُوْنَ
بولے
اگر
اس نے چرایا
تو چوری کی تھی
اس کا بھائی
اس سے قبل
پس اسے چھپایا
یوسف
اپنے دل میں
اور وہ ظاہر نہ کیا
ان پر
کہا
تم
بدتر
درجہ میں
اور اللہ
خوب جانتا ہے
جو تم بیان کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]