اپنے باپ کی طرف واپس جائو، پس کہو اے ہمارے باپ! بے شک تیرے بیٹے نے چوری کر لی اور ہم نے شہادت نہیں دی مگر اس کے مطابق جو ہم نے جانا اور ہم غیب کی حفاظت کرنے والے نہ تھے۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِرۡجِعُوۡۤا
اِلٰۤی اَبِیۡکُمۡ
فَقُوۡلُوۡا
یٰۤاَبَانَاۤ
اِنَّ
ابۡنَکَ
سَرَقَ
وَمَا
شَہِدۡنَاۤ
اِلَّا
بِمَا
عَلِمۡنَا
وَمَا
کُنَّا
لِلۡغَیۡبِ
حٰفِظِیۡنَ
لوٹ آؤ
طرف اپنے والد کے
پھر کہو
اے ہمارے ابا جان
بےشک
آپ کے بیٹے نے
چوری کی تھی
اورنہیں
گواہی دی ہم نے
مگر
وہ جس کا
علم تھا ہمیں
اور نہیں
تھے ہم
غیب کی
حفاظت کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِرۡجِعُوۡۤا
اِلٰۤی اَبِیۡکُمۡ
فَقُوۡلُوۡا
یٰۤاَبَانَاۤ
اِنَّ
ابۡنَکَ
سَرَقَ
وَمَا
شَہِدۡنَاۤ
اِلَّا
بِمَا
عَلِمۡنَا
وَمَا
کُنَّا
لِلۡغَیۡبِ
حٰفِظِیۡنَ
تم واپس جاؤ
اپنے والد کی طرف
سو کہو
اے ہمارے ابا جان
بلاشبہ
آپ کے بیٹے نے
چوری کی ہے
اور نہیں
گواہی دیتے ہم
مگر
ساتھ اس کے جو
ہمیں معلوم ہے
اور نہیں
ہیں ہم
غیب کی
حفاظت کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِرْجِعُوْٓا
اِلٰٓى
اَبِيْكُمْ
فَقُوْلُوْا
يٰٓاَبَانَآ
اِنَّ
ابْنَكَ
سَرَقَ
وَمَا شَهِدْنَآ
اِلَّا
بِمَا
عَلِمْنَا
وَمَا كُنَّا
لِلْغَيْبِ
حٰفِظِيْنَ
لوٹ جاؤ تم
طرف (پاس)
اپنا باپ
پس کہو
اے ہمارے باپ
بیشک
تمہارا بیٹا
چوری کی
اور نہیں گواہی دی ہم نے
مگر
جو
ہمیں معلوم تھا
اور ہم نہ تھے
غیب کے
نگہبان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]