اور اس نے اپنے ماں باپ کو تخت پر اونچا بٹھایا اور وہ اس کے لیے سجدہ کرتے ہوئے گر پڑے اور اس نے کہا اے میرے باپ! یہ میرے پہلے کے خواب کی تعبیر ہے، بے شک میرے رب نے اسے سچا کر دیا اور بے شک اس نے مجھ پر احسان کیا جب مجھے قید خانے سے نکالا اور تمھیں صحرا سے لے آیا، اس کے بعد کہ شیطان نے میرے درمیان اور میرے بھائیوں کے درمیان جھگڑا ڈال دیا۔ بے شک میرا رب جو چاہے اس کی باریک تدبیر کرنے والا ہے، بلاشبہ وہی سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[100]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَفَعَ
اَبَوَیۡہِ
عَلَی الۡعَرۡشِ
وَخَرُّوۡا
لَہٗ
سُجَّدًا
وَقَالَ
یٰۤاَبَتِ
ہٰذَا
تَاۡوِیۡلُ
رُءۡیَایَ
مِنۡ قَبۡلُ
قَدۡ
جَعَلَہَا
رَبِّیۡ
حَقًّا
وَقَدۡ
اَحۡسَنَ
بِیۡۤ
اِذۡ
اَخۡرَجَنِیۡ
مِنَ السِّجۡنِ
وَجَآءَ
بِکُمۡ
مِّنَ الۡبَدۡوِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اَنۡ
نَّزَغَ
الشَّیۡطٰنُ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَ
اِخۡوَتِیۡ
اِنَّ
رَبِّیۡ
لَطِیۡفٌ
لِّمَا
یَشَآءُ
اِنَّہٗ
ہُوَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡحَکِیۡمُ
اور اوپر بٹھایا
اپنے والدین کو
تخت پر
اور وہ سب گر پڑے
اس کے لئے
سجدہ کرتے ہوئے
اور کہا
اے میرے ابا جان
یہ ہے
تعبیر
میرے خواب کی
پہلے کے
تحقیق
کردیا اسے
میرے رب نے
سچا
اور تحقیق
اس نے احسان کیا
ساتھ میرے
جب
اس نے نکالا مجھے
قید خانے سے
اور وہ لے آیا
تمہیں
صحرا سے
بعد اس کے
کہ
فساد ڈالا
شیطان نے
درمیان میرے
اور درمیان
میرے بھائیوں کے
بےشک
میرا رب
بہترین تدبیر کرنے والا ہے
اس کی جو
وہ چاہتا ہے
بےشک وہ
وہی ہے
بہت علم والا
خوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَفَعَ
اَبَوَیۡہِ
عَلَی الۡعَرۡشِ
وَخَرُّوۡا
لَہٗ
سُجَّدًا
وَقَالَ
یٰۤاَبَتِ
ہٰذَا
تَاۡوِیۡلُ
رُءۡیَایَ
مِنۡ قَبۡلُ
قَدۡ
جَعَلَہَا
رَبِّیۡ
حَقًّا
وَقَدۡ
اَحۡسَنَ
بِیۡۤ
اِذۡ
اَخۡرَجَنِیۡ
مِنَ السِّجۡنِ
وَجَآءَ بِکُمۡ
مِّنَ الۡبَدۡوِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اَنۡ
نَّزَغَ
الشَّیۡطٰنُ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَ
اِخۡوَتِیۡ
اِنَّ
رَبِّیۡ
لَطِیۡفٌ
لِّمَا
یَشَآءُ
اِنَّہٗ
ہُوَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡحَکِیۡمُ
اور اونچا اٹھایا
اپنے والدین کو
تخت پر
اور جھک گئے
اس کے لیے
سجدے میں
اور یوسف نے کہا
اے میرے ابا جان
یہ ہے
تعبیر
میرے خواب کی
اس سے پہلے
یقیناً
کر دیا اسے
میرے رب نے
سچا
اور بے شک
اس نے احسان کیا
میرے ساتھ
جب
اس نے نکالا مجھے
قید خانے سے
اور وہ لے آیا آپ سب کو
صحرا سے
اس کے بعد
یہ کہ
جھگڑا ڈال دیا تھا
شیطان نے
درمیان میرے
اور درمیان
میرے بھائیوں کے
یقیناً
رب میرا
باریک تدبیر کرنے والا ہے
اس کی جو
وہ چاہتا ہے
یقیناً وہ
وہ
سب کچھ جاننےوالا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَرَفَعَ
اَبَوَيْهِ
عَلَي
الْعَرْشِ
وَخَرُّوْا
لَهٗ
سُجَّدًا
وَقَالَ
يٰٓاَبَتِ
هٰذَا
تَاْوِيْلُ
رُءْيَايَ
مِنْ قَبْلُ
قَدْ جَعَلَهَا
رَبِّيْ
حَقًّا
وَ
قَدْ اَحْسَنَ
بِيْٓ
اِذْ
اَخْرَجَنِيْ
مِنَ
السِّجْنِ
وَجَآءَ
بِكُمْ
مِّنَ
الْبَدْوِ
مِنْۢ بَعْدِ
اَنْ
نَّزَغَ
الشَّيْطٰنُ
بَيْنِيْ
وَبَيْنَ اِخْوَتِيْ
اِنَّ
رَبِّيْ
لَطِيْفٌ
لِّمَا يَشَآءُ
اِنَّهٗ
هُوَ
الْعَلِيْمُ
الْحَكِيْمُ
اور اونچا بٹھایا
اپنے ماں باپ
پر
تخت
اور وہ گرگئے
اس کے لیے ( آگے)
سجدہ میں
اور اس نے کہا
اے میرے ابا
یہ
تعبیر
میرا خواب
اس سے پہلے
اس کو کردیا
میرا رب
سچا
اور
بیشک اس نے احسان کیا
مجھ پر
جب
مجھے نکالا
سے
قید خانہ
اور لے آیا
تم سب کو
سے
گاؤں
اس کے بعد
کہ
جھگڑا ڈالدیا
شیطان
میرے درمیان
اور میرے بھائیوں کے درمیان
بیشک
میرا رب
عمدہ تدبیر کرنیوالا
جس کے لیے چاہے
بیشک وہ
وہ
جانے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]