اے میرے رب! بے شک تو نے مجھے حکومت سے حصہ دیا اور باتوں کی اصل حقیقت میں سے کچھ سکھایا، آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے! دنیا اور آخرت میں تو ہی میرا یار و مددگار ہے، مجھے مسلم ہونے کی حالت میں فوت کر اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملا دے۔[101]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبِّ
قَدۡ
اٰتَیۡتَنِیۡ
مِنَ الۡمُلۡکِ
وَعَلَّمۡتَنِیۡ
مِنۡ تَاۡوِیۡلِ
الۡاَحَادِیۡثِ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
اَنۡتَ
وَلِیّٖ
فِی الدُّنۡیَا
وَالۡاٰخِرَۃِ
تَوَفَّنِیۡ
مُسۡلِمًا
وَّاَلۡحِقۡنِیۡ
بِالصّٰلِحِیۡنَ
اے میرے رب
تحقیق
دیا تو نے مجھے
بادشاہت میں سے
اور سکھایا تو نے مجھے
حقیقت میں سے
باتوں کی
اے پیدا کرنے والے
آسمانوں
اور زمین کے
تو ہی
میرا دوست ہے
دنیا میں
اور آخرت میں
تو فوت کر نامجھے
مسلمان
اور ملا دینا مجھے
صالحین سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبِّ
قَدۡ
اٰتَیۡتَنِیۡ
مِنَ الۡمُلۡکِ
وَعَلَّمۡتَنِیۡ
مِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
اَنۡتَ
وَلِیّٖ
فِی الدُّنۡیَا
وَالۡاٰخِرَۃِ
تَوَفَّنِیۡ
مُسۡلِمًا
وَّاَلۡحِقۡنِیۡ
بِالصّٰلِحِیۡنَ
اے میرے رب
یقیناً
دیا تو نے مجھے
حکومت میں سے
اور سکھایا تو نے مجھے
باتوں کی اصل حقیقت میں سے کچھ
پیدا کرنے والے
آسمانوں
اور زمین کو
تو
مدد گار ہے میرا
دنیا میں
اور آخرت میں
تو وفات دینا مجھے
مسلمان ہونے کی حالت میں
اور تو ملا دینا مجھے
نیک لوگوں کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبِّ
قَدْ اٰتَيْتَنِيْ
مِنَ
الْمُلْكِ
وَعَلَّمْتَنِيْ
مِنْ
تَاْوِيْلِ
الْاَحَادِيْثِ
فَاطِرَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
اَنْتَ
وَلِيّٖ
فِي الدُّنْيَا
وَالْاٰخِرَةِ
تَوَفَّنِيْ
مُسْلِمًا
وَّاَلْحِقْنِيْ
بِالصّٰلِحِيْنَ
اے میرے رب
تونے مجھے عطا کیا
سے۔ ایک
ملک
اور مجھے سکھایا
سے
انجام نکالنا (تعبیر)
باتیں (خواب)
پیدا کرنے والا
آسمان (جمع)
اور زمین
تو
میرا کارساز
دنیا میں
آخرت
مجھے اٹھا
فرمانبرداری کی حالت میں
اور مجھے ملا
صالح (نیک بندوں) کے ساتھ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]