کہہ دے یہی میرا راستہ ہے، میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں، پوری بصیرت پر، میں اور وہ بھی جنھوں نے میری پیروی کی ہے اور اللہ پاک ہے اور میں شریک بنانے والوں سے نہیں ہوں۔[108]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہٰذِہٖ
سَبِیۡلِیۡۤ
اَدۡعُوۡۤا
اِلَی اللّٰہِ
عَلٰی بَصِیۡرَۃٍ
اَنَا
وَمَنِ
اتَّبَعَنِیۡ
وَسُبۡحٰنَ
اللّٰہِ
وَمَاۤ
اَنَا
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
کہہ دیجئے
یہ ہے
راستہ میرا
میں بلاتا ہوں
طرف اللہ کے
بصیرت پر
میں
اور جو کوئی
پیروی کرے میری
اور پاک ہے
اللہ
اور نہیں
میں
شرک کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہٰذِہٖ
سَبِیۡلِیۡۤ
اَدۡعُوۡۤا
اِلَی اللّٰہِ
عَلٰی بَصِیۡرَۃٍ
اَنَا
وَمَنِ اتَّبَعَنِیۡ
وَسُبۡحٰنَ
اللّٰہِ
وَمَاۤ
اَنَا
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
آپ کہہ دیں
یہی
میرا راستہ ہے
میں دعوت دیتا ہوں
اللہ تعالیٰ کی طرف
دلیل و برہان کی روشنی میں
میں
اور جنہوں نے میری پیروی کی ہے
اور پاک ہے
اللہ تعالیٰ
اور نہیں
میں
مشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
هٰذِهٖ
سَبِيْلِيْٓ
اَدْعُوْٓا
اِلَى اللّٰهِ
عَلٰي بَصِيْرَةٍ
اَنَا
وَمَنِ
اتَّبَعَنِيْ
وَسُبْحٰنَ اللّٰهِ
وَمَآ اَنَا
مِنَ
الْمُشْرِكِيْنَ
آپ کہ دیں
یہ
میرا راستہ
میں بلاتا ہوں
اللہ کی طرف
دانائی پر (سمجھ بوجھ کے مطابق)
میں
اور جو۔ جس
میری پیروی کی
اور اللہ پاک ہے
اور میں نہیں
سے
مشرک (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]