اور ہم نے تجھ سے پہلے نہیں بھیجے مگر کچھ مرد، جن کی طرف ہم ان بستیوں والوں میں سے وحی کیا کرتے تھے، تو کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ دیکھتے ان لوگوں کا انجام کیسا ہوا جو ان سے پہلے تھے اور یقینا آخرت کا گھر ان لوگوں کے لیے بہتر ہے جو متقی بنے۔ تو کیا تم نہیں سمجھتے۔[109]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ قَبۡلِکَ
اِلَّا
رِجَالًا
نُّوۡحِیۡۤ
اِلَیۡہِمۡ
مِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی
اَفَلَمۡ
یَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَیَنۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
وَلَدَارُ
الۡاٰخِرَۃِ
خَیۡرٌ
لِّلَّذِیۡنَ
اتَّقَوۡا
اَفَلَا
تَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیں
بھیجا ہم نے
آپ سے پہلے
مگر
مردوں کو
ہم وحی کرتے تھے
طرف ان کے
بستی والوں میں سے
کیا پھر نہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
تو وہ دیکھتے
کس طرح
ہوا
انجام
ان کا جو
ان سے پہلے تھے
اور البتہ گھر
آخرت کا
بہتر ہے
ان کے لئے جو
تقویٰ کریں
کیا پھر نہیں
تم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ قَبۡلِکَ
اِلَّا
رِجَالًا
نُّوۡحِیۡۤ
اِلَیۡہِمۡ
مِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی
اَفَلَمۡ
یَسِیۡرُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
فَیَنۡظُرُوۡا
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
وَلَدَارُ
الۡاٰخِرَۃِ
خَیۡرٌ
لِّلَّذِیۡنَ
اتَّقَوۡا
اَفَلَا
تَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیں
بھیجا ہم نے
آپ سے پہلے
مگر
مردوں کو
ہم وحی کرتے تھے
ان کی طرف
بستی والوں میں سے
تو کیا نہیں
وہ چلے پھرے
زمین میں
کہ وہ دیکھیں
کیسا
ہوا
انجام
ان کا جو
ان سے پہلے تھے
اور یقیناً گھر
آخرت کا
بہتر ہے
ان لوگوں کے لیے جو
۔ (اللہ تعالیٰ سے)ڈریں
کیا پھر نہیں
تم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مَآ اَرْسَلْنَا
مِنْ قَبْلِكَ
اِلَّا
رِجَالًا
نُّوْحِيْٓ
اِلَيْهِمْ
مِّنْ
اَهْلِ الْقُرٰى
اَ
فَلَمْ يَسِيْرُوْا
فِي الْاَرْضِ
فَيَنْظُرُوْا
كَيْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
وَلَدَارُ الْاٰخِرَةِ
خَيْرٌ
لِّلَّذِيْنَ
اتَّقَوْا
اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
اور
ہم نے نہیں بھیجا
تم سے پہلے
مگر۔ صرف
مرد
ہم وحی بھیجتے تھے
ان کی طرف
سے
بستیوں والے
کیا
پس انہوں نے سیر نہیں کی
زمین (ملک) میں
پس وہ دیکھتے
کیسا۔ کیا
ہوا
انجام
وہ لوگ جو
ان سے پہلے
اور البتہ آخرت کا گھر
بہتر
ان کے لیے جو
انہوں نے پرہیز کیا
پس کیا تم سمجھتے نہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]