اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، کہتے ہیں اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہ اتاری گئی ؟ توُ تو صرف ایک ڈرانے والا ہے اور ہر قوم کے لیے ایک راستہ بتانے والا ہے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡہِ
اٰیَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
اِنَّمَاۤ
اَنۡتَ
مُنۡذِرٌ
وَّلِکُلِّ
قَوۡمٍ
ہَادٍ
اور کہتے ہیں
وہ جنہوں نے
کفر کیا
کیوں نہیں
اتاری گئی
اس پر
کوئی نشانی
اس کے رب کی طرف سے
بےشک
آپ تو
ڈرانے والے ہیں
اور واسطے ہر
قوم کے
ایک ہادی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡہِ
اٰیَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
اِنَّمَاۤ
اَنۡتَ
مُنۡذِرٌ
وَّلِکُلِّ
قَوۡمٍ
ہَادٍ
اور کہتے ہیں
جن لوگوں نے
کفر کیا
کیوں نہیں
اتارا گیا
اس پر
کوئی معجزہ
اس کے رب کی طرف سے
بلاشبہ
آپ
محض خبردار کرنے والے ہیں
اور ہر
قوم کے
ایک راہ نما
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَقُوْلُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لَوْلَآ اُنْزِلَ
عَلَيْهِ
اٰيَةٌ
مِّنْ
رَّبِّهٖ
اِنَّمَآ
اَنْتَ
مُنْذِرٌ
وَّلِكُلّ قَوْمٍ
هَادٍ
اور کہتے ہیں
جنہوں نے کفر کیا (کافر)
کیوں نہ اتری
اس پر
کوئی نشانی
سے
اس کا رب
اس کے سوا نہیں
تم
ڈرانے والے
اور ہر قوم کے لیے
ہادی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]