اور بلاشبہ یقینا تجھ سے پہلے کئی رسولوں کا مذاق اڑایا گیا تو میں نے ان لوگوں کو مہلت دی جنھوں نے کفر کیا، پھر میں نے انھیں پکڑ لیا تو میرا عذاب کیسا تھا۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدِ
اسۡتُہۡزِئَ
بِرُسُلٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
فَاَمۡلَیۡتُ
لِلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
ثُمَّ
اَخَذۡتُہُمۡ
فَکَیۡفَ
کَانَ
عِقَابِ
اور البتہ تحقیق
مذاق اڑایا گیا
کئی رسولوں کا
آپ سےقبل
تو ڈھیل دی میں نے
ان کو جنہوں نے
کفر کیا
پھر
پھر پکڑ لیا میں نے انہیں
تو کیسی
تھی
سزا میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدِ
اسۡتُہۡزِئَ
بِرُسُلٍ
مِّنۡ قَبۡلِکَ
فَاَمۡلَیۡتُ
لِلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
ثُمَّ
اَخَذۡتُہُمۡ
فَکَیۡفَ
کَانَ
عِقَابِ
اور بلاشبہ یقیناً
مذاق اڑایا گیا ہے
کئی رسولوں کا
آپ سے پہلے
تو مہلت دی میں نے
ان کے لیے
جنہوں نے کفر کیا
پھر
میں نے آپکڑا انہیں
تو کیسا
تھا
میرا عذاب
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدِ
اسْتُهْزِئَ
بِرُسُلٍ
مِّنْ قَبْلِكَ
فَاَمْلَيْتُ
لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا
ثُمَّ
اَخَذْتُهُمْ
فَكَيْفَ
كَانَ
عِقَابِ
اور البتہ
مذاق اڑایا گیا
رسولوں کا
تم سے پہلے
تو میں نے ڈھیل دی
جنہوں نے کفر کیا (کافر)
پھر
میں نے ان کی پکڑ کی
سو کیسا
تھا
میرا بدلہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]