ان کے رسولوں نے کہا کیا اللہ کے بارے میں کوئی شک ہے، جو آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے؟ تمھیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمھارے لیے تمھارے کچھ گناہ بخش دے اور تمھیں ایک مقرر مدت تک مہلت دے۔ انھوں نے کہا تم نہیں ہو مگر ہمارے جیسے بشر، تم چاہتے ہو کہ ہمیں اس سے روک دو جس کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے تھے، تو ہمارے پاس کوئی واضح دلیل لاؤ۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡ
رُسُلُہُمۡ
اَفِی اللّٰہِ
شَکٌّ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
یَدۡعُوۡکُمۡ
لِیَغۡفِرَ
لَکُمۡ
مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وَیُؤَخِّرَکُمۡ
اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی
قَالُوۡۤا
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثۡلُنَا
تُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
تَصُدُّوۡنَا
عَمَّا
کَانَ
یَعۡبُدُ
اٰبَآؤُنَا
فَاۡتُوۡنَا
بِسُلۡطٰنٍ
مُّبِیۡنٍ
کہا
ان کے رسولوں نے
کیا اللہ کے بارے میں
شک ہے
جو پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں
اور زمین کا
وہ بلاتا ہے تمہیں
تاکہ وہ بخش دے
تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور وہ مہلت دے تمہیں
ایک مقررمدت تک
انہوں نے کہا
نہیں ہو
تم
مگر
ایک انسان
ہم جیسے
تم چاہتے ہو
کہ
تم روکو ہمیں
اس سے جو
تھے
عبادت کرتے
آباؤاجداد ہمارے
پس لے آؤ ہمارے پاس
کوئی دلیل
واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡ
رُسُلُہُمۡ
اَفِی اللّٰہِ
شَکٌّ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
یَدۡعُوۡکُمۡ
لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ
مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ
وَیُؤَخِّرَکُمۡ
اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی
قَالُوۡۤا
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثۡلُنَا
تُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
تَصُدُّوۡنَا
عَمَّا
کَانَ
یَعۡبُدُ
اٰبَآؤُنَا
فَاۡتُوۡنَا
بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ
کہا
ان کے رسولوں نے
کیا اللہ تعالیٰ کے بارے میں
شک ہے
پیدا کرنے والا ہے
آسمانوں
اور زمین کو
وہ بلاتا ہے تمہیں
تاکہ وہ معاف کر دے تمہیں
تمہارے گنا ہوں کو
اورمہلت دے تمہیں
ایک مدت مقررہ تک
انہوں نے کہا
نہیں
تم
مگر
انسان
ہمارے جیسے
تم چاہتے ہو
یہ کہ
تم روکو ہمیں
اُن سے جن کی
تھے
عبادت کرتے
ہمارے باپ دادا
چنانچہ لے آؤ ہمارے پاس
کوئی واضح دلیل
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَتْ
رُسُلُهُمْ
اَفِي اللّٰهِ
شَكٌّ
فَاطِرِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
يَدْعُوْكُمْ
لِيَغْفِرَ لَكُمْ
مِّنْ
ذُنُوْبِكُمْ
وَيُؤَخِّرَكُمْ
اِلٰٓى
اَجَلٍ مُّسَمًّى
قَالُوْٓا
اِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُنَا
تُرِيْدُوْنَ
اَنْ
تَصُدُّوْنَا
عَمَّا
كَانَ يَعْبُدُ
اٰبَآؤُنَا
فَاْتُوْنَا
بِسُلْطٰنٍ
مُّبِيْنٍ
کہا
ان کے رسول
کیا اللہ میں
شبہ۔ شک
بنانے والا
آسمانوں
اور زمین
وہ تمہیں بلاتا ہے
تاکہ بخشدے تمہیں
سے (کچھ)
تمہارے گناہ
اور مہلت دے تمہیں
تک
ایک مدت مقررہ
وہ بولے
نہیں
تم
صرف
بشر
ہم جیسے
تم چاہتے ہو
کہ
ہمیں روک دے
اس سے جو
پوجتے تھے
ہمارے باپ دادا
پس لاؤ ہمارے پاس
دلیل، معجزہ
روشن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]