کیا تمھارے پاس ان لوگوں کی خبر نہیں آئی جو تم سے پہلے تھے، نوح کی قوم کی (خبر) اور عاد اور ثمود کی اور ان کی جو ان کے بعد تھے، جنھیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا، ان کے رسول ان کے پاس واضح نشانیاں لے کر آئے تو انھوں نے اپنے ہاتھ اپنے مونہوں میں لوٹالیے اور انھوں نے کہا بے شک ہم اسے نہیں مانتے جو تم دے کر بھیجے گئے ہو اور بے شک ہم تو اس چیز کے بارے میں جس کی طرف تم ہمیں دعوت دیتے ہو، ایک بے چین رکھنے والے شک میں مبتلا ہیں۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَاۡتِکُمۡ
نَبَؤُا
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
قَوۡمِ
نُوۡحٍ
وَّعَادٍ
وَّثَمُوۡدَ
وَالَّذِیۡنَ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
لَایَعۡلَمُہُمۡ
اِلَّا
اللّٰہُ
جَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَرَدُّوۡۤا
اَیۡدِیَہُمۡ
فِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡ
وَقَالُوۡۤا
اِنَّا
کَفَرۡنَا
بِمَاۤ
اُرۡسِلۡتُمۡ
بِہٖ
وَاِنَّا
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّمَّا
تَدۡعُوۡنَنَاۤ
اِلَیۡہِ
مُرِیۡبٍ
کیا نہیں
آئی تمہارے پاس
خبر
ان لوگوں کی جو
تم سے پہلے تھے
قوم
نوح
اور عاد
اور ثمود کی
اور ین کی جو
ان کے بعد تھے
نہیں جانتا انہیں
مگر
اللہ
آئے ان کے پاس
رسول ان کے
ساتھ واضح دلائل کے
تو انہوں نے پھیر دیا
اپنے ہاتھوں کو
اپنے مونہوں میں
اور کہا
بےشک ہم
انکار کرتے ہیں ہم
اس کا جو
بھیجے گئے تم
ساتھ جس کے
اور بےشک ہم
البتہ شک میں ہیں
اس چیز سے جو
تم بلاتے ہو ہمیں
طرف اس کے
جو بےچین کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَاۡتِکُمۡ
نَبَؤُا
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
قَوۡمِ نُوۡحٍ
وَّعَادٍ
وَّثَمُوۡدَ
وَالَّذِیۡنَ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
لَایَعۡلَمُہُمۡ
اِلَّا
اللّٰہُ
جَآءَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَرَدُّوۡۤا
اَیۡدِیَہُمۡ
فِیۡۤ اَفۡوَاہِہِمۡ
وَقَالُوۡۤا
اِنَّا
کَفَرۡنَا
بِمَاۤ
اُرۡسِلۡتُمۡ
بِہٖ
وَاِنَّا
لَفِیۡ شَکٍّ
مِّمَّا
تَدۡعُوۡنَنَاۤ
اِلَیۡہِ
مُرِیۡبٍ
کیا نہیں
پہنچی تمہیں
خبر
ان لوگوں کی جو
تم سے پہلے تھے
قومِ نوح
اور عاد
اور ثمود
اور جو لوگ
ان کے بعد تھے
کوئی نہیں جانتا انہیں
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
لائے تھے ان کے پاس
رسول ان کے
روشن نشانیاں
تو لوٹا دیے انہوں نے
اپنے ہاتھ
اپنے مونہوں میں
اور انہوں نے کہا
واقعتاً ہم
ہم نہیں مانتے
اس کو جو
تمہیں دے کر بھیجا گیا ہے
اس کو
اور بلاشبہ ہم
یقیناً شک میں ہیں
اس سے جو
تم دعوت دیتے ہو ہمیں
جس کی طرف
بے چین کرنے والے شک میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ يَاْتِكُمْ
نَبَؤُا
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِكُمْ
قَوْمِ نُوْحٍ
وَّعَادٍ
وَّثَمُوْدَ
وَالَّذِيْنَ
مِنْۢ بَعْدِهِمْ
لَا يَعْلَمُهُمْ
اِلَّا
اللّٰهُ
جَآءَتْهُمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَرَدُّوْٓا
اَيْدِيَهُمْ
فِيْٓ
اَفْوَاهِهِمْ
وَقَالُوْٓا
اِنَّا كَفَرْنَا
بِمَآ
اُرْسِلْتُمْ
بِهٖ
وَاِنَّا
لَفِيْ
شَكٍّ
مِّمَّا
تَدْعُوْنَنَآ
اِلَيْهِ
مُرِيْبٍ
کیا تمہیں نہیں آئی
خبر
وہ لوگ جو
تم سے پہلے
نوح کی قوم
اور عاد
اور ثمود
اور وہ جو
ان کے بعد
ان کی خبر نہیں
سوائے
اللہ
ان کے پاس آئے
ان کے رسول
نشانیوں کے ساتھ
تو انہوں نے پھیر لئے
اپنے ہاتھ
میں
ان کے منہ
اور وہ بولے
بیشک ہم نہیں مانتے
وہ جو
تمہیں بھیجا گیا
اس کے ساتھ
اور بیشک ہم
البتہ میں
شک
اس سے جو
تم ہمیں بلاتے ہو
اس کی طرف
تردد میں ڈالتے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]