اور وہ سب کے سب اللہ کے سامنے پیش ہوں گے، تو کمزور لوگ ان لوگوں سے کہیں گے جو بڑے بنے تھے کہ بے شک ہم تمھارے تابع تھے، تو کیا تم ہمیں اللہ کے عذاب سے بچانے میں کچھ بھی کام آنے والے ہو؟ وہ کہیں گے اگر اللہ ہمیں ہدایت دیتا تو ہم تمھیں ضرور ہدایت کرتے، ہم پر برابر ہے کہ ہم گھبرائیں، یا ہم صبر کریں، ہمارے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَبَرَزُوۡا
لِلّٰہِ
جَمِیۡعًا
فَقَالَ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡۤا
اِنَّا
کُنَّا
لَکُمۡ
تَبَعًا
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّغۡنُوۡنَ
عَنَّا
مِنۡ عَذَابِ
اللّٰہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
قَالُوۡا
لَوۡ
ہَدٰىنَا
اللّٰہُ
لَہَدَیۡنٰکُمۡ
سَوَآءٌ
عَلَیۡنَاۤ
اَجَزِعۡنَاۤ
اَمۡ
صَبَرۡنَا
مَا
لَنَا
مِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور وہ سامنے ہوں گے
اللہ کے
سب کے سب
تو کہیں گے
کمزور لوگ
ان سے جنہوں نے
تکبر کیا
بےشک ہم
تھےہم
تمہارے لئے
تابع
تو کیا
تم
بچانے والے ہو
ہمیں
عذاب سے
اللہ کے
کچھ بھی
وہ کہیں گے
اگر
ہدایت دیتا ہمیں
اللہ
البتہ ہدایت کرتے ہم تمہیں
یکساں / برابر ہے
ہم پر
خواہ ہم جزع و فزع کریں
یا
صبر کریں ہم
نہیں ہے
ہمارے لئے
کوئی پناہ گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَبَرَزُوۡا
لِلّٰہِ
جَمِیۡعًا
فَقَالَ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِیۡنَ
اسۡتَکۡبَرُوۡۤا
اِنَّا
کُنَّا
لَکُمۡ
تَبَعًا
فَہَلۡ
اَنۡتُمۡ
مُّغۡنُوۡنَ
عَنَّا
مِنۡ عَذَابِ اللّٰہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
قَالُوۡا
لَوۡ
ہَدٰىنَا
اللّٰہُ
لَہَدَیۡنٰکُمۡ
سَوَآءٌ
عَلَیۡنَاۤ
اَجَزِعۡنَاۤ
اَمۡ
صَبَرۡنَا
مَا
لَنَا
مِنۡ مَّحِیۡصٍ
اور وہ پیش ہوں گے
اللہ تعالیٰ کے لیے
سب لوگ
تو کہیں گے
کمزور لوگ
اُن لوگوں سے جو
بڑے بنے ہوئے تھے
یقیناً ہم
تھے ہم
تمہارے
پیروکار
تو کیا
تم
کام آنے والے ہو
ہمارے
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے
کچھ بھی
وہ کہیں گے
اگر
ہدایت دیتا ہمیں
اللہ تعالیٰ
توضرور رہنمائی کرتے ہم تمہاری
یکساں ہے
ہم پر
ہم بے قرار ہوں
یا
صبر کریں ہم
نہیں
ہمارے لیے
بھاگنے کی کوئی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَبَرَزُوْا
لِلّٰهِ
جَمِيْعًا
فَقَالَ
الضُّعَفٰٓؤُا
لِلَّذِيْنَ
اسْتَكْبَرُوْٓا
اِنَّا كُنَّا
لَكُمْ
تَبَعًا
فَهَلْ
اَنْتُمْ
مُّغْنُوْنَ
عَنَّا
مِنْ
عَذَابِ اللّٰهِ
مِنْ شَيْءٍ
قَالُوْا
لَوْ
هَدٰىنَا
اللّٰهُ
لَهَدَيْنٰكُمْ
سَوَآءٌ
عَلَيْنَآ
اَجَزِعْنَآ
اَمْ
صَبَرْنَا
مَا لَنَا
مِنْ مَّحِيْصٍ
اور وہ حاضر ہونگے
اللہ کے آگے
سب
پھر کہیں گے
کمزور (جمع)
ان لوگوں سے جو
بڑے بنتے تھے
بیشک ہم تھے
تمہارے
تابع
تو کیا
تم
دفع کرتے ہو
ہم سے
سے
اللہ کا عذاب
کسی قدر
وہ کہیں گے
اگر
ہمیں ہدایت کرتا
اللہ
البتہ ہم ہدایت کرتے تمہیں
برابر
ہم پر (لیے)
خواہ ہم گھبرائیں
یا
ہم صبر کریں
نہیں ہمارے لیے
کوئی چھٹکارا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]