اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے، پختہ بات کے ساتھ خوب قائم رکھتا ہے، دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں بھی اور اللہ ظالموں کو گمراہ کر دیتا ہے اور اللہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُثَبِّتُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِالۡقَوۡلِ
الثَّابِتِ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَفِی الۡاٰخِرَۃِ
وَیُضِلُّ
اللّٰہُ
الظّٰلِمِیۡنَ
وَیَفۡعَلُ
اللّٰہُ
مَا
یَشَآءُ
ثابت رکھتا ہے
اللہ
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
ساتھ بات
مضبوط کے
زندگی میں
دنیا کی
اور آخرت میں
اور بھٹکاتا ہے
اللہ
ظالموں کو
اور کرتا ہے
اللہ
جو
وہ چاہتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُثَبِّتُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
بِالۡقَوۡلِ
الثَّابِتِ
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَفِی الۡاٰخِرَۃِ
وَیُضِلُّ
اللّٰہُ
الظّٰلِمِیۡنَ
وَیَفۡعَلُ
اللّٰہُ
مَا
یَشَآءُ
ثابت قدم رکھتا ہے
اللہ تعالیٰ
ان لوگوں کو
جو ایمان لائے
ایک بات سے
پختہ
دنیا کی زندگی میں
اور آخرت میں
اور بھٹکا دیتا ہے
اللہ تعالیٰ
ظا لموں کو
اور کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
جو
وہ چاہتا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُثَبِّتُ
اللّٰهُ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
بِالْقَوْلِ
الثَّابِتِ
فِي
الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
وَ
فِي الْاٰخِرَةِ
وَيُضِلُّ
اللّٰهُ
الظّٰلِمِيْنَ
وَيَفْعَلُ
اللّٰهُ
مَا يَشَآءُ
مضبوط رکھتا ہے
اللہ
وہ لوگ جو ایمان لائے (مومن)
بات سے
مضبوط
میں
دنیا کی زندگی
اور
آخرت میں
اور بھٹکا دیتا ہے
اللہ
ظالم (جمع)
اور کرتا ہے
اللہ
جو چاہتا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]