پس تو اپنے گھر والوں کو رات کے کسی حصے میں لے چل اور خود ان کے پیچھے پیچھے چل اور تم میںسے کوئی مڑ کر نہ دیکھے اور چلے جائو جہاں تمھیں حکم دیا جاتا ہے۔[65]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَسۡرِ
بِاَہۡلِکَ
بِقِطۡعٍ
مِّنَ الَّیۡلِ
وَاتَّبِعۡ
اَدۡبَارَہُمۡ
وَلَا
یَلۡتَفِتۡ
مِنۡکُمۡ
اَحَدٌ
وَّامۡضُوۡا
حَیۡثُ
تُؤۡمَرُوۡنَ
پس لے چل
اپنے گھر والوں کو
ایک حصے میں
رات کے
اور چلتے چلو
پیچھے ان کے
اور نہ
پیچھے مڑ کر دیکھے
تم میں سے
کوئی ایک بھی
اور چلتے جاؤ
جہاں کا
تم حکم دیے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَسۡرِ
بِاَہۡلِکَ
بِقِطۡعٍ
مِّنَ الَّیۡلِ
وَاتَّبِعۡ
اَدۡبَارَہُمۡ
وَلَا یَلۡتَفِتۡ
مِنۡکُمۡ
اَحَدٌ
وَّامۡضُوۡا
حَیۡثُ
تُؤۡمَرُوۡنَ
پس تم لے چلو
اپنے گھر والوں کے ساتھ
ایک حصے میں
رات کے
اور تم پیچھے چلو
ان کی پشتوں کے
اور نہ پلٹ کے دیکھے
تم میں سے
کوئی ایک
اور وہاں چلے جاؤ
جہاں (جا نے) کا
تمہیں حکم دیا جاتا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّيْلِ
وَاتَّبِعْ
اَدْبَارَهُمْ
وَلَا
يَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
وَّامْضُوْا
حَيْثُ
تُؤْمَرُوْنَ
پس لے نکلیں آپ
اپنے گھر والوں کو
ایک حصہ
سے
رات
اور خود چلیں
ان کے پیچھے
اور نہ
پیچھے مڑ کر دیکھے
تم میں سے
کوئی
اور چلے جاؤ
جیسے
تمہیں حکم دیا گیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]