وَ کَانُوۡا یَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا اٰمِنِیۡنَ ﴿۸۲﴾
اور وہ پہاڑوں سے مکان تراشتے تھے، اس حال میں کہ بے خوف تھے۔[82]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَكَانُوا ك و ن |
And they used (to) مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
يَنْحِتُونَ ن ح ت |
carve |
مِنَ
|
from |
الْجِبَالِ ج ب ل |
the mountains |
بُيُوتًا ب ي ت |
houses |
آمِنِينَ أ م ن |
secure |