گنے ہوئے چند دنوں میں، پھر تم میں سے جو بیمار ہو، یا کسی سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کرنا ہے اور جو لوگ اس کی طاقت رکھتے ہوں ان پر فدیہ ایک مسکین کا کھانا ہے، پھر جو شخص خوشی سے کوئی نیکی کرے تو وہ اس کے لیے بہتر ہے اور یہ کہ تم روزہ رکھو تمھارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔[184]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَیَّامًا
مَّعۡدُوۡدٰتٍ
فَمَنۡ
کَانَ
مِنۡکُمۡ
مَّرِیۡضًا
اَوۡ
عَلٰی سَفَرٍ
فَعِدَّۃٌ
مِّنۡ اَیَّامٍ
اُخَرَ
وَعَلَی الَّذِیۡنَ
یُطِیۡقُوۡنَہٗ
فِدۡیَۃٌ
طَعَامُ
مِسۡکِیۡنٍ
فَمَنۡ
تَطَوَّعَ
خَیۡرًا
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّہٗ
وَاَنۡ
تَصُوۡمُوۡا
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
دن ہیں
گنے چنے
تو جو کوئی
ہو
تم میں سے
مریض
یا
سفر پر
تو گنتی پوری کرنا ہے
دنوں سے
دوسرے
اور ان پر جو
طاقت رکھتے ہوں اس کی
فدیہ ہے
کھانا
ایک مسکین کا
پھر جو کوئی
خوشی سے کرے
کوئی نیکی
تو وہ
بہتر ہے
اس کے لیے
اور یہ کہ
تم روزہ رکھو
بہتر ہے
تمہارے لیے
اگر
ہو تم
تم علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَیَّامًا
مَّعۡدُوۡدٰتٍ
فَمَنۡ
کَانَ
مِنۡکُمۡ
مَّرِیۡضًا
اَوۡ
عَلٰی سَفَرٍ
فَعِدَّۃٌ
مِّنۡ اَیَّامٍ
اُخَرَ
وَعَلَی الَّذِیۡنَ
یُطِیۡقُوۡنَہٗ
فِدۡیَۃٌ
طَعَامُ
مِسۡکِیۡنٍ
فَمَنۡ
تَطَوَّعَ
خَیۡرًا
فَہُوَ
خَیۡرٌ
لَّہٗ
وَاَنۡ
تَصُوۡمُوۡا
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
چند دن
گنے ہو ئے
پھر جو کوئی
ہو
تم میں سے
بیمار
یا
کسی سفر پر
تو تعد اد پوری کرنا ہے
دنوں سے
دوسرے
ان لوگوں پر جو
وہ طاقت رکھتے ہیں اس کی
فدیہ
کھانا
ایک مسکین کا
پھر جو کوئی
خوشی سے کرے
کوئی نیکی
تو وہ
بہتر ہے
اس کے لیے
اور یہ کہ
تم روزہ رکھو
بہتر ہے
تمہارے لیے
اگر
ہو تم
تم جانتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَيَّامًا
مَّعْدُوْدٰتٍ
فَمَنْ
كَانَ
مِنْكُمْ
مَّرِيْضًا
اَوْ
عَلٰي
سَفَرٍ
فَعِدَّةٌ
مِّنْ
اَ يَّامٍ اُخَرَ
وَعَلَي
الَّذِيْنَ
يُطِيْقُوْنَهٗ
فِدْيَةٌ
طَعَامُ
مِسْكِيْنٍ
فَمَنْ
تَطَوَّعَ
خَيْرًا
فَهُوَ
خَيْرٌ لَّهٗ
وَاَنْ
تَصُوْمُوْا
خَيْرٌ لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
چند دن
گنتی کے
پس جو
ہو
تم میں سے
بیمار
یا
پر
سفر
تو گنتی
سے
دوسرے (بعد کے) دن
اور پر
جو لوگ
طاقت رکھتے ہیں
بدلہ
کھانا
نادار
پس جو
خوشی سے کرے
کوئی نیکی
تو وہ
بہتر اس کے لیے
اور اگر
تم روزہ رکھو
بہتر تمہارے لیے
اگر
تم ہو
جانتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]