رمضان کا مہینا وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا، جو لوگوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ہدایت کی اور (حق و باطل میں) فرق کرنے کی واضح دلیلیں ہیں، تو تم میں سے جو اس مہینے میں حاضر ہو وہ اس کا روزہ رکھے اور جو بیمار ہو یا کسی سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کرنا ہے۔ اللہ تمھارے ساتھ آسانی کا ارادہ رکھتا ہے اورتمھارے ساتھ تنگی کا ارادہ نہیں رکھتا اور تاکہ تم گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو، اس پر جو اس نے تمھیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر کرو۔[185]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
شَہۡرُ
رَمَضَانَ
الَّذِیۡۤ
اُنۡزِلَ
فِیۡہِ
الۡقُرۡاٰنُ
ہُدًی
لِّلنَّاسِ
وَبَیِّنٰتٍ
مِّنَ الۡہُدٰی
وَالۡفُرۡقَانِ
فَمَنۡ
شَہِدَ
مِنۡکُمُ
الشَّہۡرَ
فَلۡیَصُمۡہُ
وَمَنۡ
کَانَ
مَرِیۡضًا
اَوۡ
عَلٰی سَفَرٍ
فَعِدَّۃٌ
مِّنۡ اَیَّامٍ
اُخَرَ
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
بِکُمُ
الۡیُسۡرَ
وَلَا
یُرِیۡدُ
بِکُمُ
الۡعُسۡرَ
وَلِتُکۡمِلُوا
الۡعِدَّۃَ
وَلِتُکَبِّرُوا
اللّٰہَ
عَلٰی
مَا
ہَدٰىکُمۡ
وَلَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
مہینہ
رمضان کا
وہ ہے جو
نازل کیا گیا
اس میں
قرآن
ہدایت ہے
لوگوں کے لیے
اور واضح نشانیاں ہیں
ہدایت کی
اور فرقان کی
تو جو کوئی
حاضر/موجود ہو
تم میں سے
اس مہینے میں
پس ضرور وہ روزے رکھے اس کے
اور جو کوئی
ہو
مریض
یا
سفر پر
تو گنتی پوری کرنا ہے
دنوں سے
دوسرے
چاہتا ہے
اللہ
ساتھ تمہارے
آسانی
اور نہیں
چاہتا
ساتھ تمہارے
تنگی
اور تاکہ تم مکمل کرو
گنتی کو
اور تاکہ تم بڑائی بیان کرو
اللہ کی
اوپر
اس کے جو
اس نے ہدایت دی تمہیں
اور تاکہ تم
تم شکر ادا کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
شَہۡرُ
رَمَضَانَ
الَّذِیۡۤ
اُنۡزِلَ
فِیۡہِ
الۡقُرۡاٰنُ
ہُدًی
لِّلنَّاسِ
وَبَیِّنٰتٍ
مِّنَ الۡہُدٰی
وَالۡفُرۡقَانِ
فَمَنۡ
شَہِدَ
مِنۡکُمُ
الشَّہۡرَ
فَلۡیَصُمۡہُ
وَمَنۡ
کَانَ
مَرِیۡضًا
اَوۡ
عَلٰی سَفَرٍ
فَعِدَّۃٌ
مِّنۡ اَیَّامٍ
اُخَرَ
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
بِکُمُ
الۡیُسۡرَ
وَلَا
یُرِیۡدُ
بِکُمُ
الۡعُسۡرَ
وَلِتُکۡمِلُوا
الۡعِدَّۃَ
وَلِتُکَبِّرُوا
اللّٰہَ
عَلٰی
مَا
ہَدٰىکُمۡ
وَلَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
مہینہ
رمضان کا
وہ جو
نازل کیا گیا
اس میں
قرآن
ہدایت ہے
انسا نوں کے لیے
اور وا ضح دلیلیں ہیں
ہدایت میں سے
اور (حق اور با طل کا )فر ق کر نے والی
تو جو کوئی
حاضر ہو
تم میں سے
اس مہینے کو
تو چاہیے کہ وہ روزے رکھے اس کے
اور جوکو ئی
ہو
بیمار
یا
کسی سفر پر
تو تعد اد پوری کرنا ہے
دنوں سے
دوسرے
ارادہ رکھتاہے
اللہ تعالی
تمہارے سا تھ
آسانی کا
اور نہیں
وہ ارادہ ر کھتا
تم پر
تنگی کا
اور تاکہ تم پوری کرسکو
تعد اد
اور تاکہ تم بڑائی بیان کرو
اللہ تعا لی کی
اوپر
اس کے جو
اس نے ہدایت دی تمہیں
اور تاکہ تم
تم شکر گزار بنو
حافظ نذر احمد حفظه الله
شَهْرُ
رَمَضَانَ
الَّذِيْٓ
اُنْزِلَ
فِيْهِ
الْقُرْاٰنُ
ھُدًى
لِّلنَّاسِ
وَ بَيِّنٰتٍ
مِّنَ
الْهُدٰى
وَالْفُرْقَانِ
فَمَنْ
شَهِدَ
مِنْكُمُ
الشَّهْرَ
فَلْيَصُمْهُ
وَمَنْ
كَانَ
مَرِيْضًا
اَوْ
عَلٰي
سَفَرٍ
فَعِدَّةٌ
مِّنْ
اَيَّامٍ اُخَرَ
يُرِيْدُ
اللّٰهُ
بِكُمُ
الْيُسْرَ
وَلَا يُرِيْدُ
بِكُمُ
الْعُسْرَ
وَلِتُكْمِلُوا
الْعِدَّةَ
وَلِتُكَبِّرُوا
اللّٰهَ
عَلٰي
مَا ھَدٰىكُمْ
وَلَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
مہینہ
رمضان
جس
نازل کیا گیا
اس میں
قرآن
ہدایت
لوگوں کے لیے
اور روشن دلیلیں
سے
ہدایت
اور فرقان
پس جو
پائے
تم میں سے
مہینہ
چاہیے کہ روزے رکھے
اور جو
ہو
بیمار
یا
پر
سفر
تو گنتی پوری کرے
سے
بعد کے دن
چاہتا ہے
اللہ
تمہارے لیے
آسانی
اور نہیں چاہتا
تمہارے لیے
تنگی
اور تاکہ تم پوری کرو
گنتی
اور اگر تم بڑائی کرو
اللہ
پر
جو تمہیں ہدایت دی
اور تاکہ تم
شکر کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]