ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّکُمۡ مِّنۡہُ شَرَابٌ وَّ مِنۡہُ شَجَرٌ فِیۡہِ تُسِیۡمُوۡنَ ﴿۱۰﴾
وہی ہے جس نے آسمان سے کچھ پانی اتارا، تمھارے لیے اسی سے پینا ہے اور اسی سے پودے ہیں جن میں تم چراتے ہو۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
هُوَ
|
He |
الَّذِي
|
(is) the One Who |
أَنْزَلَ ن ز ل |
sends down نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
مِنَ
|
from |
السَّمَاءِ س م و |
the sky سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
مَاءً م و ه |
water مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
|
|
لَكُمْ
|
for you |
مِنْهُ
|
of it |
شَرَابٌ ش ر ب |
(is) drink |
وَمِنْهُ
|
and from it |
شَجَرٌ ش ج ر |
(grows) vegetation |
فِيهِ
|
in which |
تُسِيمُونَ س و م |
you pasture your cattle |