🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النحل
وَ اِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَۃَ اللّٰہِ لَا تُحۡصُوۡہَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۸﴾
اور اگر تم اللہ کی نعمت شمار کرو تو اسے شمار نہ کر پائو گے۔ بے شک اللہ یقینا بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[18]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِنْ
And if
تَعُدُّوا
ع د د
you should count
نِعْمَةَ
ن ع م
the Favors
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
اللَّهِ
أ ل ه
of Allah
لَا
not
تُحْصُوهَا
ح ص ي
you could enumerate them
إِنَّ
Indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
لَغَفُورٌ
غ ف ر
(is) Oft-Forgiving
رَحِيمٌ
ر ح م
Most Merciful