اور جب میرے بندے تجھ سے میرے بارے میں سوال کریں تو بے شک میں قریب ہوں، میں پکارنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے، تو لازم ہے کہ وہ میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں، تاکہ وہ ہدایت پائیں۔[186]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
سَاَلَکَ
عِبَادِیۡ
عَنِّیۡ
فَاِنِّیۡ
قَرِیۡبٌ
اُجِیۡبُ
دَعۡوَۃَ
الدَّاعِ
اِذَا
دَعَانِ
فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا
لِیۡ
وَلۡیُؤۡمِنُوۡا
بِیۡ
لَعَلَّہُمۡ
یَرۡشُدُوۡنَ
اور جب
سوال کریں آپ سے
میرے بندے
میرے بارے میں
تو بیشک میں
قریب ہوں
میں جواب دیتا ہوں
دعا کا
دعا کرنے والے کی
جب
وہ دعا کرےمجھ سے
پس ضرور وہ حکم مانیں
میرا
اور ضرور وہ ایمان لائیں
مجھ پر
تاکہ وہ
وہ ہدایت پائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
سَاَلَکَ
عِبَادِیۡ
عَنِّیۡ
فَاِنِّیۡ
قَرِیۡبٌ
اُجِیۡبُ
دَعۡوَۃَ
الدَّاعِ
اِذَا
دَعَانِ
فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا
لِیۡ
وَلۡیُؤۡمِنُوۡا
بِیۡ
لَعَلَّہُمۡ
یَرۡشُدُوۡنَ
اور جب
سوال کریں آپ سے
بندے میر ے
میرے بارے میں
تو یقینا ًمیں
قریب ہوں
میں قبول کر تا ہوں
دعا
پکارنے والے کی
جب بھی
وہ پکارتا ہے مجھے
تولا زم ہےکہ وہ بات مانیں
میرے لیے
اور لا زم ہے کہ وہ ایمان لائیں
مجھ پر
تاکہ وہ
وہ ہدایت پائیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
سَاَلَكَ
عِبَادِيْ
عَنِّىْ
فَاِنِّىْ
قَرِيْبٌ
اُجِيْبُ
دَعْوَةَ
الدَّاعِ
اِذَا
دَعَانِ
ۙفَلْيَسْتَجِيْبُوْا
لِيْ
وَلْيُؤْمِنُوْا
بِيْ
لَعَلَّهُمْ
يَرْشُدُوْنَ
اور جب
آپ سے پوچھیں
میرے بندے
میرے متعلق
تو میں
قریب
میں قبول کرتا ہوں
دعا
پکارنے والا
جب
مجھ سے مانگے
پس چاہیے حکم مانیں
میرا
اور ایمان لائیں
مجھ پر
تاکہ وہ
وہ ہدایت پائیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]