اور جو لوگ ڈر گئے ان سے کہا گیا کہ تمھارے رب نے کیا نازل فرمایا؟ تو انھوں نے کہا بہترین بات، ان لوگوں کے لیے جنھوں نے بھلائی کی اس دنیا میں بڑی بھلائی ہے اور آخرت کا گھر تو کہیں بہتر ہے اور یقینا وہ ڈرنے والوں کا اچھا گھر ہے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَ
لِلَّذِیۡنَ
اتَّقَوۡا
مَاذَاۤ
اَنۡزَلَ
رَبُّکُمۡ
قَالُوۡا
خَیۡرًا
لِلَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوۡا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
حَسَنَۃٌ
وَلَدَارُ
الۡاٰخِرَۃِ
خَیۡرٌ
وَلَنِعۡمَ
دَارُ
الۡمُتَّقِیۡنَ
اور کہا جاتا ہے
ان سے جنہوں نے
تقوی کیا
کیا کچھ
اتارا
تمہارے رب نے
وہ کہتے ہیں
بہت اچھا
ان کے لیے جنہوں نے
اچھا کیا
اس دنیا میں
بھلائی ہے
اور البتہ گھر
آخرت کا
بہتر ہے
اور البتہ کتنا اچھا ہے
گھر
متقین کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقِیۡلَ
لِلَّذِیۡنَ
اتَّقَوۡا
مَاذَاۤ
اَنۡزَلَ
رَبُّکُمۡ
قَالُوۡا
خَیۡرًا
لِلَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوۡا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
حَسَنَۃٌ
وَلَدَارُ
الۡاٰخِرَۃِ
خَیۡرٌ
وَلَنِعۡمَ
دَارُ
الۡمُتَّقِیۡنَ
اور کہا گیا
ان لوگوں کے لیے جو
اللہ تعا لی سے ڈر گئے
کیا کچھ
نازل کیا ہے
تمہارے رب نے
وہ کہتے ہیں
خیر ہی خیر
ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے نیک رویہ رکھا
اس دنیا میں
بھلائی ہے
اور گھر
آخرت کا
بہترین ہے
اور یقیناً کیا ہی خوب ہے
گھر
متقیوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقِيْلَ
لِلَّذِيْنَ اتَّقَوْا
مَاذَآ
اَنْزَلَ
رَبُّكُمْ
قَالُوْا
خَيْرًا
لِلَّذِيْنَ
اَحْسَنُوْا
فِيْ
هٰذِهِ
الدُّنْيَا
حَسَنَةٌ
وَلَدَارُ الْاٰخِرَةِ
خَيْرٌ
وَلَنِعْمَ
دَارُ الْمُتَّقِيْنَ
اور کہا گیا
ان لوگوں سے جنہوں نے پرہیزگاری کی
کیا
اتارا
تمہارا رب
وہ بولے
بہترین
ان کے لیے جو لوگ
بھلائی کی
میں
اس
دنیا
بھلائی
اور آخرت کا گھر
بہتر
اور کیا خوب
پرہیزگاروں کا گھر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]