وہ لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے، اس خوش خبری کی برائی کی وجہ سے جو اسے دی گئی۔ آیا اسے ذلت کے باوجود رکھ لے، یا اسے مٹی میں دبا دے۔ سن لو! برا ہے جو وہ فیصلہ کرتے ہیں۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَتَوَارٰی
مِنَ الۡقَوۡمِ
مِنۡ سُوۡٓءِ
مَا
بُشِّرَ
بِہٖ
اَیُمۡسِکُہٗ
عَلٰی ہُوۡنٍ
اَمۡ
یَدُسُّہٗ
فِی التُّرَابِ
اَلَا
سَآءَ
مَا
یَحۡکُمُوۡنَ
وہ چھپتا ہے
قوم سے
بسبب عار کے
جو
وہ خوشخبری دیا گیا
جس کی
کیا وہ روکے رکھے اسے
ساتھ ذلت کے
یا
وہ دبا دے اسے
مٹی میں
خبردار
کتنا برا ہے
جو
وہ فیصلہ کر تے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَتَوَارٰی
مِنَ الۡقَوۡمِ
مِنۡ سُوۡٓءِ
مَا
بُشِّرَ
بِہٖ
اَیُمۡسِکُہٗ
عَلٰی
ہُوۡنٍ
اَمۡ
یَدُسُّہٗ
فِی التُّرَابِ
اَلَا
سَآءَ
مَا
یَحۡکُمُوۡنَ
وہ چھپتا ہے
لوگوں سے
برا ئی سے
جو
خو شخبری دی گئی
اس کی وجہ سے
کیا وہ رکھ چھو ڑے اسے
با وجود
ذلت کے
یا
دبا دے اسے
مٹی میں
سن لو
بہت ہی برا ہے
جو
وہ فیصلہ کر تے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَتَوَارٰى
مِنَ
الْقَوْمِ
مِنْ
سُوْٓءِ
مَا
بُشِّرَ بِهٖ
اَيُمْسِكُهٗ
عَلٰي هُوْنٍ
اَمْ
يَدُسُّهٗ
فِي التُّرَابِ
اَلَا
سَآءَ
مَا يَحْكُمُوْنَ
چھپتا پھرتا ہے
سے
قوم (لوگ)
سے بسبب
برائی
جو
خوشخبری دی گئی جس کی
یا اس کو رکھے
رسوائی کے ساتھ
یا
دبا دے (دفن کردے)
مٹی میں
یاد رکھو
برا ہے
جو وہ فیصلہ کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]