اور ہم نے تجھ پر کتاب نازل نہیں کی، مگر اس لیے کہ تو ان کے لیے وہ بات واضح کر دے جس میں انھوں نے اختلاف کیا ہے اور ان لوگوں کی ہدایت اور رحمت کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
اِلَّا
لِتُبَیِّنَ
لَہُمُ
الَّذِی
اخۡتَلَفُوۡا
فِیۡہِ
وَہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
اور نہیں
نازل کیا ہم نے
آپ پر
کتاب کو
مگر
تاکہ آپ واضح کریں
ان کے لیے
وہ چیز
انہوں نے اختلاف کیا
جس میں
اور ہدایت
اور رحمت ہے
ان لوگون کے لیے
جو ایمان رکھتے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
اِلَّا
لِتُبَیِّنَ
لَہُمُ
الَّذِی
اخۡتَلَفُوۡا
فِیۡہِ
وَہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
اور نہیں
نازل کی ہم نے
آپ پر
کتاب
مگر
تاکہ آپ وضاحت کریں
ان کے لیے
جو
اختلاف کیا انہوں نے
جس میں
اور ہدایت ہے
اور رحمت ہے
ان کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَآ
اَنْزَلْنَا
عَلَيْكَ
الْكِتٰبَ
اِلَّا
لِتُبَيِّنَ
لَهُمُ
الَّذِي
اخْتَلَفُوْا
فِيْهِ
وَهُدًى
وَّرَحْمَةً
لِّقَوْمٍ
يُّؤْمِنُوْنَ
اور نہیں
اتاری ہم نے
تم پر
کتاب
مگر
اس لیے کہ تم واضح کردو
ان کے لیے
جو۔ جس
انہوں نے اختلاف کیا
اس میں
اور ہدایت
اور رحمت
ان لوگوں کے لیے
وہ ایمان لاتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]