اور اللہ نے تمھارے لیے ان چیزوں سے جو اس نے پیدا کیں، سائے بنا دیے اور تمھارے لیے پہاڑوں میں سے چھپنے کی جگہیں بنائیں اور تمھارے لیے کچھ قمیصیں بنائیں جو تمھیں گرمی سے بچاتی ہیں اور کچھ قمیصیں جو تمھیں تمھاری لڑائی میں بچاتی ہیں۔ اسی طرح وہ اپنی نعمت تم پر پوری کرتا ہے، تاکہ تم فرماں بردار بن جاؤ۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
جَعَلَ
لَکُمۡ
مِّمَّا
خَلَقَ
ظِلٰلًا
وَّجَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنَ الۡجِبَالِ
اَکۡنَانًا
وَّجَعَلَ
لَکُمۡ
سَرَابِیۡلَ
تَقِیۡکُمُ
الۡحَرَّ
وَسَرَابِیۡلَ
تَقِیۡکُمۡ
بَاۡسَکُمۡ
کَذٰلِکَ
یُتِمُّ
نِعۡمَتَہٗ
عَلَیۡکُمۡ
لَعَلَّکُمۡ
تُسۡلِمُوۡنَ
اور اللہ نے
بنائے
تمہارے لیے
اس میں سے جو
اس نے پیدا کیے
سائے
اور اس نے بنائیں
تمہارے لیے
پہاڑوں میں
چھپنے کی جگہیں
اور اس نے بنائیں
تمہارے لیے
کرتے
جو بچاتے ہیں تمہیں
گرمی سے
اور کرتے
جو بچاتے ہیں تمہیں
تمہاری جنگ سے
اسی طرح
وہ پورا کرتا ہے
اپنی نعمت کو
تم پر
تاکہ تم
تم فرمانبردار بن جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
جَعَلَ
لَکُمۡ
مِّمَّا
خَلَقَ
ظِلٰلًا
وَّجَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنَ الۡجِبَالِ
اَکۡنَانًا
وَّجَعَلَ
لَکُمۡ
سَرَابِیۡلَ
تَقِیۡکُمُ
الۡحَرَّ
وَسَرَابِیۡلَ
تَقِیۡکُمۡ
بَاۡسَکُمۡ
کَذٰلِکَ
یُتِمُّ
نِعۡمَتَہٗ
عَلَیۡکُمۡ
لَعَلَّکُمۡ
تُسۡلِمُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نے
بنائے
تمہارے لیے
اس میں سے جو
پیدا کیا اس نے
سائے
اور اس نے بنائیں
تمہارے لیے
پہاڑوں سے
چھپنے کی جگہ
اور اس نے بنائیں
تمہارے لیے
قمیضیں
بچاتی ہیں تمہیں
گرمی سے
اور کچھ قمیضیں
بچاتی ہیں تمہیں
تمہاری جنگ سے
اس طرح
وہ تکمیل کرتا ہے
نعمت اپنی
تم پر
تاکہ تم
فرماں بردار بن جاؤ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّمَّا
خَلَقَ
ظِلٰلًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنَ
الْجِبَالِ
اَكْنَانًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
سَرَابِيْلَ
تَقِيْكُمُ
الْحَرَّ
وَسَرَابِيْلَ
تَقِيْكُمْ
بَاْسَكُمْ
كَذٰلِكَ
يُتِمُّ
نِعْمَتَهٗ
عَلَيْكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تُسْلِمُوْنَ
اور اللہ
بنایا
تمہارے لیے
اس سے جو
اس نے پیدا کیا
سائے
اور بنایا
تمہارے لیے
سے
پہاڑوں
پناہ گاہیں
اور بنایا
تمہارے لیے
کرتے
بچاتے ہیں تمہیں
گرمی
اور کرتے
بچاتے ہیں تمہیں
تمہاری لڑائی
اسی طرح
وہ مکمل کرتا ہے
اپنی نعمت
تم پر
تاکہ تم
فرمانبردار بنو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]