تمھارے گھروں سے رہنے کی جگہ بنا دی اور تمھارے لیے چوپائوں کی کھالوں سے ایسے گھر بنائے جنھیں تم اپنے کوچ کے دن اور اپنے قیام کے دن ہلکا پھلکا پاتے ہو اور ان کی اونوں سے اور ان کی پشموں سے اور ان کے بالوں سے گھر کا سامان اور ایک وقت تک فائدہ اٹھانے کی چیزیں بنائیں۔[80]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
جَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنۡۢ بُیُوۡتِکُمۡ
سَکَنًا
وَّجَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنۡ جُلُوۡدِ
الۡاَنۡعَامِ
بُیُوۡتًا
تَسۡتَخِفُّوۡنَہَا
یَوۡمَ
ظَعۡنِکُمۡ
وَیَوۡمَ
اِقَامَتِکُمۡ
وَمِنۡ اَصۡوَافِہَا
وَاَوۡبَارِہَا
وَاَشۡعَارِہَاۤ
اَثَاثًا
وَّمَتَاعًا
اِلٰی حِیۡنٍ
اور اللہ نے
بنایا
تمہارے لیے
تمہارے گھروں کو
رہنے کی جگہ
اور اس نے بنایا
تمہارے لیے
کھالوں سے
مویشیوں کے
گھروں کو
تم ہلکا پھلکا پاتے ہو انہیں
دن
اپنے سفر کے
اور دن
اپنی اقامت کے
اور ان کی اون سے
اور ان کی پشم سے
اور ان کے بالوں سے
سامان
اور فائدے کی چیزیں
ایک وقت تک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
جَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنۡۢ بُیُوۡتِکُمۡ
سَکَنًا
وَّجَعَلَ
لَکُمۡ
مِّنۡ جُلُوۡدِ
الۡاَنۡعَامِ
بُیُوۡتًا
تَسۡتَخِفُّوۡنَہَا
یَوۡمَ
ظَعۡنِکُمۡ
وَیَوۡمَ
اِقَامَتِکُمۡ
وَمِنۡ اَصۡوَافِہَا
وَاَوۡبَارِہَا
وَاَشۡعَارِہَاۤ
اَثَاثًا
وَّمَتَاعًا
اِلٰی حِیۡنٍ
اور اللہ تعالیٰ نے
بنایا
تمہارے لیے
تمہارے گھروں کو
رہنے کی جگہ
اور اس نے بنائے
تمہارے لیے
کھالوں سے
چوپایوں کی
گھر
تم ہلکا پاتے ہو ان کو
دن
اپنے سفر کے
اور دن
اپنے قیام کے
اور ان کی اون سے
اور ان کی پشموں سے
اور ان کے بالوں سے
گھر کا سامان
اور فائدے کی چیزیں
ایک وقت تک
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
جَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
بُيُوْتِكُمْ
سَكَنًا
وَّجَعَلَ
لَكُمْ
مِّنْ
جُلُوْدِ
الْاَنْعَامِ
بُيُوْتًا
تَسْتَخِفُّوْنَهَا
يَوْمَ ظَعْنِكُمْ
وَيَوْمَ
اِقَامَتِكُمْ
وَ
مِنْ
اَصْوَافِهَا
وَاَوْبَارِهَا
وَاَشْعَارِهَآ
اَثَاثًا
وَّمَتَاعًا
اِلٰىحِيْنٍ
اور اللہ
بنایا
تمہارے لیے
سے
تمہارے گھروں
سکونت کی (رہنے کی) جگہ)
اور بنایا
تمہارے لیے
سے
کھالیں
چوپائے
گھر (ڈیرے)
تم ہلکا پاتے ہو انہیں
اپنے کوچ کے دن
اور دن
اپنا قیام
اور
سے
ان کی اون
اور ان کی پشم
اور ان کے بال
سامان
اور برتنے کی چیزیں
ایک وقت (مدت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]