بے شک اللہ عدل اور احسان اور قرابت والے کو دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی اور برائی اور سرکشی سے منع کرتا ہے، وہ تمھیں نصیحت کرتا ہے، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔[90]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
یَاۡمُرُ
بِالۡعَدۡلِ
وَالۡاِحۡسَانِ
وَاِیۡتَآیِٔ
ذِی الۡقُرۡبٰی
وَیَنۡہٰی
عَنِ الۡفَحۡشَآءِ
وَالۡمُنۡکَرِ
وَالۡبَغۡیِ
یَعِظُکُمۡ
لَعَلَّکُمۡ
تَذَکَّرُوۡنَ
بیشک
اللہ تعالی
حکم دیتا ہے
عدل کا
اور احسان کا
اور دینے کا
قربت داروں کو
اور روکتا ہے۔ منع کرتا ہے
بےحیائی سے
اور برائی
اور زیادتی سے
وہ نصیحت کرتا ہے تمہیں
تاکہ تم
تم نصیحت پکڑو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
یَاۡمُرُ
بِالۡعَدۡلِ
وَالۡاِحۡسَانِ
وَاِیۡتَآیِٔ
ذِی الۡقُرۡبٰی
وَیَنۡہٰی
عَنِ الۡفَحۡشَآءِ
وَالۡمُنۡکَرِ
وَالۡبَغۡیِ
یَعِظُکُمۡ
لَعَلَّکُمۡ
تَذَکَّرُوۡنَ
یقیناً
اللہ تعالیٰ
حکم دیتا ہے
عدل کا
اور احسان کا
اور ادا کرنے کا
رشتہ داروں کے
اور روکتا ہے
بے حیائی سے
اور برائی
اور زیادتی سے
وہ نصیحت کرتا ہے تمہیں
تاکہ تم
نصیحت حاصل کرو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
اللّٰهَ
يَاْمُرُ
بِالْعَدْلِ
وَالْاِحْسَانِ
وَاِيْتَآئِ
ذِي الْقُرْبٰى
وَيَنْهٰى
عَنِ
الْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ
وَالْبَغْيِ
يَعِظُكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَذَكَّرُوْنَ
بیشک
اللہ
حکم دیتا ہے
عدل کا
اور احسان
اور دینا
رشتہ دار
اور منع کرتا ہے
سے
بےحیائی
اور ناشائستہ
اور سرکشی
تمہیں نصیحت کرتا ہے
تاکہ تم
دھیان کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔