اور اللہ کا عہد پورا کرو جب آپس میں عہد کرو اور قسموں کو ان کے پختہ کرنے کے بعد مت توڑو، حالانکہ یقینا تم نے اللہ کو اپنے آپ پر ضامن بنایا ہے۔ بے شک اللہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَوۡفُوۡا
بِعَہۡدِ
اللّٰہِ
اِذَا
عٰہَدۡتُّمۡ
وَلَا
تَنۡقُضُوا
الۡاَیۡمَانَ
بَعۡدَ
تَوۡکِیۡدِہَا
وَقَدۡ
جَعَلۡتُمُ
اللّٰہَ
عَلَیۡکُمۡ
کَفِیۡلًا
اِنَّ
اللّٰہَ
یَعۡلَمُ
مَا
تَفۡعَلُوۡنَ
اور پورا کرو
عہد کو
اللہ کے
جب
عہد کرو تم
اور نہ
تم توڑو
قسموں کو
بعد
ان کے پکا کرنے کے
حالانکہ تحقیق
بنا لیا ہے تم نے
اللہ کو
اپنے اوپر
ضامن
بیشک
اللہ تعالی
وہ جانتا ہے
جو
تم کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَوۡفُوۡا
بِعَہۡدِ اللّٰہِ
اِذَا
عٰہَدۡتُّمۡ
وَلَا تَنۡقُضُوا
الۡاَیۡمَانَ
بَعۡدَ
تَوۡکِیۡدِہَا
وَقَدۡ
جَعَلۡتُمُ
اللّٰہَ
عَلَیۡکُمۡ
کَفِیۡلًا
اِنَّ
اللّٰہَ
یَعۡلَمُ
مَا
تَفۡعَلُوۡنَ
اور پورا کرو
اللہ تعالیٰ کے عہد کو
جب
آپس میں عہد کرو تم
اور نہ تم توڑ دیا کرو
قسمیں
بعد
ان کو پختہ کرنے کے
اوربلاشبہ
بنا چکے تم
اللہ تعالیٰ کو
اپنے اوپر
ضامن
بلا شبہ
اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
جو
تم کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَوْفُوْا
بِعَهْدِ اللّٰهِ
اِذَا
عٰهَدْتُّمْ
وَ
لَا تَنْقُضُوا
الْاَيْمَانَ
بَعْدَ
تَوْكِيْدِهَا
وَ
قَدْ جَعَلْتُمُ
اللّٰهَ
عَلَيْكُمْ
كَفِيْلًا
اِنَّ
اللّٰهَ
يَعْلَمُ
مَا تَفْعَلُوْنَ
اور پورا کرو
اللہ کا عہد
جب
تم عہد کرو
اور
نہ توڑو
قسمیں
بعد
ان کو پختہ کرنا
اور
تحقیق تم نے بنایا
اللہ
اپنے اوپر
ضامن
بیشک
اللہ
جانتا ہے
جو تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]