اور جب ہم کوئی آیت کسی دوسری آیت کی جگہ بدل کر لاتے ہیں اور اللہ زیادہ جاننے والا ہے جو وہ نازل کرتا ہے، تو وہ کہتے ہیں تو تو گھڑ کر لانے والا ہے، بلکہ ان کے اکثر نہیں جانتے۔[101]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
بَدَّلۡنَاۤ
اٰیَۃً
مَّکَانَ
اٰیَۃٍ
وَّاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
یُنَزِّلُ
قَالُوۡۤا
اِنَّمَاۤ
اَنۡتَ
مُفۡتَرٍ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
بدل دیتے ہیں ہم
ایک آیت کو
جگہ
آیت کے
اور اللہ
خوب جانتا ہے
اس کو جو
وہ نازل کرتا ہے
وہ کہتے ہیں
بیشک
تو
گھڑنے والا ہے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
بَدَّلۡنَاۤ
اٰیَۃً
مَّکَانَ
اٰیَۃٍ
وَّاللّٰہُ
اَعۡلَمُ
بِمَا
یُنَزِّلُ
قَالُوۡۤا
اِنَّمَاۤ
اَنۡتَ
مُفۡتَرٍ
بَلۡ
اَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
تبدیل کرتے ہیں ہم
ایک آیت کو
جگہ
دوسری آیت کے
اور اللہ تعالیٰ
زیادہ جانتا ہے
ساتھ اس کے جو
وہ نازل کرتا ہے
وہ کہتے ہیں
بلاشبہ
تو
خود ہی گھڑنے والا ہے
بلکہ
اکثر ان کے
نہیں علم رکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
بَدَّلْنَآ
اٰيَةً
مَّكَانَ
اٰيَةٍ
وَّاللّٰهُ
اَعْلَمُ
بِمَا
يُنَزِّلُ
قَالُوْٓا
اِنَّمَآ
اَنْتَ
مُفْتَرٍ
بَلْ
اَكْثَرُهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
اور جب
ہم بدلتے ہیں
کوئی حکم
جگہ
دوسرا حکم
اور اللہ
خوب جانتا ہے
اس کو جو
وہ نازل کرتا ہے
وہ کہتے ہیں
اس کے سوا نہیں
تو
تم گھڑ لیتے ہو
بلکہ
ان میں اکثر
علم نہیں رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]