کہہ دے اسے روح القدس نے تیرے رب کی طرف سے حق کے ساتھ تھوڑا تھوڑا کرکے نازل کیا ہے، تاکہ ان لوگوں کو ثابت قدم رکھے جو ایمان لائے اور فرماں برداروں کے لیے ہدایت اور خوش خبری ہو۔[102]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
نَزَّلَہٗ
رُوۡحُ الۡقُدُسِ
مِنۡ رَّبِّکَ
بِالۡحَقِّ
لِیُـثَبِّتَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَہُدًی
وَّبُشۡرٰی
لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
کہہ دیجیے
نازل کیا ہے اسے
روح القدس نے
آپ کے رب کی طرف سے
ساتھ حق کے
تاکہ وہ ثابت قدم رکھے
انہیں جو
ایمان لائے
اور ہدایت
اور خوشخبری ہے
مسلمانوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
نَزَّلَہٗ
رُوۡحُ
الۡقُدُسِ
مِنۡ رَّبِّکَ
بِالۡحَقِّ
لِیُـثَبِّتَ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَہُدًی
وَّبُشۡرٰی
لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
آپ کہہ دیں
اتارا اس کو
روح
القدس نے
تمہارے رب کی جناب سے
حق کے ساتھ
تاکہ وہ ثابت رکھے
ان لوگوں کو جو
ایمان لائے
اور ہدایت
اور خوش خبری ہے
فرماں برداروں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
نَزَّلَهٗ
رُوْحُ الْقُدُسِ
مِنْ
رَّبِّكَ
بِالْحَقِّ
لِيُثَبِّتَ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَهُدًى
وَّبُشْرٰى
لِلْمُسْلِمِيْنَ
آپ کہہ دیں
اسے اتارا
روح القدس (جبرئیل
سے
تمہارا رب
حق کے ساتھ
تاکہ ثابت قدم کرے
وہ لوگ جو
ایمان لائے (مومن)
اور ہدایت
اور خوشخبری
مسلمانوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]