اور اللہ نے ایک بستی کی مثال بیان کی جو امن والی ، اطمینان والی تھی، اس کے پاس اس کا رزق کھلا ہر جگہ سے آتا تھا، تو اس نے اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کی تو اللہ نے اسے بھوک اور خوف کا لباس پہنا دیا، اس کے بدلے جو وہ کیا کرتے تھے۔[112]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
قَرۡیَۃً
کَانَتۡ
اٰمِنَۃً
مُّطۡمَئِنَّۃً
یَّاۡتِیۡہَا
رِزۡقُہَا
رَغَدًا
مِّنۡ کُلِّ مَکَانٍ
فَکَفَرَتۡ
بِاَنۡعُمِ اللّٰہِ
فَاَذَاقَہَا
اللّٰہُ
لِبَاسَ
الۡجُوۡعِ
وَالۡخَوۡفِ
بِمَا
کَانُوۡا
یَصۡنَعُوۡنَ
اور بیان کی
اللہ نے
مثال
ایک بستی کی
وہ تھی
امن والی
مطمئن
آتھا تھا اس کے پاس
اس کا رزق
بافراغت
ہر جگہ سے
تو اس نے ناشکری کی
اللہ کی نعمتوں کی
تو چکھایا اسے
اللہ نے
لباس
بھوک کا
اور خوف کا
بوجہ اس کے جو
تھے وہ
وہ کیا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَضَرَبَ
اللّٰہُ
مَثَلًا
قَرۡیَۃً
کَانَتۡ
اٰمِنَۃً
مُّطۡمَئِنَّۃً
یَّاۡتِیۡہَا
رِزۡقُہَا
رَغَدًا
مِّنۡ کُلِّ مَکَانٍ
فَکَفَرَتۡ
بِاَنۡعُمِ اللّٰہِ
فَاَذَاقَہَا
اللّٰہُ
لِبَاسَ
الۡجُوۡعِ
وَالۡخَوۡفِ
بِمَا
کَانُوۡا
یَصۡنَعُوۡنَ
اور بیان کی
اللہ تعالیٰ نے
مثال
ایک بستی کی
وہ تھی
پر امن
مطمئن
آرہا تھا اس کے پاس
رزق اس کا
وافر مقدار میں
ہر جگہ سے
پھر نا شکری کی اس نے
اللہ تعا لیٰ کی نعمتوں کی
تو چکھا یا انہیں
اللہ تعا لیٰ نے
لباس
بھوک کا
اور خوف کا
اس کے بد لے میں جو
وہ تھے
کیا کر تے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَضَرَبَ اللّٰهُ
مَثَلًا
قَرْيَةً
كَانَتْ
اٰمِنَةً
مُّطْمَئِنَّةً
يَّاْتِيْهَا
رِزْقُهَا
رَغَدًا
مِّنْ
كُلِّ مَكَانٍ
فَكَفَرَتْ
بِاَنْعُمِ
اللّٰهِ
فَاَذَاقَهَا
اللّٰهُ
لِبَاسَ
الْجُوْعِ
وَالْخَوْفِ
بِمَا
كَانُوْا يَصْنَعُوْنَ
اور بیان کی اللہ نے
ایک مثال
ایک بستی
وہ تھی
بےخوف
مطمئن
اس کے پاس آتا تھا
اس کا رزق
بافراغت
سے
ہر جگہ
پھر اس نے ناشکری کی
نعمتوں سے
اللہ
تو چکھایا اس کو
اللہ
لباس
بھوک
اور خوف
اس کے بدلے جو
وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]