ثُمَّ رَدَدۡنَا لَکُمُ الۡکَرَّۃَ عَلَیۡہِمۡ وَ اَمۡدَدۡنٰکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّ بَنِیۡنَ وَ جَعَلۡنٰکُمۡ اَکۡثَرَ نَفِیۡرًا ﴿۶﴾
پھر ہم نے تمھیں دوبارہ ان پر غلبہ دیا اور تمھیں مالوں اور بیٹوں سے مدد دی اور تمھیں تعداد میں زیادہ کر دیا۔[6]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
رَدَدْنَا ر د د |
We gave back |
لَكُمُ
|
to you |
الْكَرَّةَ ك ر ر |
the return victory كَرَّةً:بمعنی ایک بار پھر مکرّر وہی کام کرنا ، دوبارہ سے زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .مَرَّةً، كَرَّةً، تَارَةً،
|
|
عَلَيْهِمْ
|
over them |
وَأَمْدَدْنَاكُمْ م د د |
And We reinforced you |
بِأَمْوَالٍ م و ل |
with the wealth |
وَبَنِينَ ب ن ي |
and sons بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
وَجَعَلْنَاكُمْ ج ع ل |
and made you جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
أَكْثَرَ ك ث ر |
more كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
نَفِيرًا ن ف ر |
numerous اِسْتَنْفَرَ:مجرم یا جرم کرنے کے دوران بھاگنا کے پکڑا نہ جائے ۔ مترادفات .فَرَّ، اَبَقَ، زَھَقَ، ھَرَبَ، اِسْتَنْفَرَ، شَرَّدَ،
|
|