اگر تم نے بھلائی کی تو اپنی جانوں کے لیے بھلائی کی اور اگر برائی کی تو انھی کے لیے، پھر جب آخری بار کا وعدہ آیا (تو ہم نے اور بندے تم پر بھیجے) تاکہ وہ تمھارے چہرے بگاڑ دیں اور تاکہ وہ مسجد میں داخل ہوں، جیسے وہ پہلی بار اس میں داخل ہوئے اور تا کہ جس چیز پر غلبہ پائیں اسے برباد کر دیں، بری طرح برباد کرنا۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
اَحۡسَنۡتُمۡ
اَحۡسَنۡتُمۡ
لِاَنۡفُسِکُمۡ
وَاِنۡ
اَسَاۡتُمۡ
فَلَہَا
فَاِذَا
جَآءَ
وَعۡدُ
الۡاٰخِرَۃِ
لِیَسُوۡٓءٗا
وُجُوۡہَکُمۡ
وَلِیَدۡخُلُوا
الۡمَسۡجِدَ
کَمَا
دَخَلُوۡہُ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍ
وَّلِیُتَبِّرُوۡا
مَا
عَلَوۡا
تَتۡبِیۡرًا
اگر
بھلائی کی تم نے
بھلائی کی تم نے
اپنے نفسوں کے لئے
اور اگر
برا کیا تم نے
تو اپنے ہی لیے ہے
پھر جب
آ جائے گا
وعدہ
دوسری (بار کا)
تا کہ وہ بگاڑ دیں
چہرے تمہارے
اور تاکہ وہ داخل ہوں
مسجد میں
جیساکہ
وہ داخل ہوئےتھے اس میں
پہلی
بار
اور تاکہ وہ تباہ کردیں
جس پر
وہ غلبہ پائیں
بری طرح تباہ کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
اَحۡسَنۡتُمۡ
اَحۡسَنۡتُمۡ
لِاَنۡفُسِکُمۡ
وَاِنۡ
اَسَاۡتُمۡ
فَلَہَا
فَاِذَا
جَآءَ
وَعۡدُ الۡاٰخِرَۃِ
لِیَسُوۡٓءٗا
وُجُوۡہَکُمۡ
وَلِیَدۡخُلُوا
الۡمَسۡجِدَ
کَمَا
دَخَلُوۡہُ
اَوَّلَ مَرَّۃٍ
وَّلِیُتَبِّرُوۡا
مَا
عَلَوۡا
تَتۡبِیۡرًا
اگر
بھلائی کی تم نے
توبھلائی کی تم نے
اپنے آپ کے لیے
اور اگر
برائی کی تم نے
توان کے لیے ہے
چنانچہ جب
آگیا
وعدہ دوسرا
تاکہ وہ بگاڑ دیں
تمہارے چہرے
اور تاکہ وہ داخل ہو جائیں
مسجد میں
جیسے
داخل ہوئے وہ اس میں
پہلی بار
اور تاکہ وہ برباد کر دیں
جسں چیز پر
وہ غلبہ پائیں
بری طرح تباہ وبرباد کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
اَحْسَنْتُمْ
اَحْسَنْتُمْ
لِاَنْفُسِكُمْ
وَاِنْ
اَسَاْتُمْ
فَلَهَا
فَاِذَا
جَآءَ
وَعْدُ الْاٰخِرَةِ
لِيَسُوْٓءٗا
وُجُوْهَكُمْ
وَلِيَدْخُلُوا
الْمَسْجِدَ
كَمَا
دَخَلُوْهُ
اَوَّلَ مَرَّةٍ
وَّلِيُتَبِّرُوْا
مَا عَلَوْا
تَتْبِيْرًا
اگر
تم نے بھلائی کی
تم نے بھلائی کی
اپنی جانوں کے لیے
اور اگر
تم نے برائی کی
تو ان کے لیے
پھر جب
آیا
دوسرا وعدہ
کہ وہ بگاڑ دیں
تمہاری چہرے
اور وہ گھس جائیں گے
مسجد
جیسے
وہ گھسے اس میں
پہلی بار
اور برباد کر ڈالیں
جہاں غلبہ پائیں وہ
پوری طرح برباد
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]