وَ اِذَا قَرَاۡتَ الۡقُرۡاٰنَ جَعَلۡنَا بَیۡنَکَ وَ بَیۡنَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ حِجَابًا مَّسۡتُوۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾
اور جب تو قرآن پڑھتا ہے ہم تیرے درمیان اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ایک پوشیدہ پردہ بنا دیتے ہیں۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِذَا
|
And when |
قَرَأْتَ ق ر أ |
you recite |
الْقُرْآنَ ق ر أ |
the Quran |
جَعَلْنَا ج ع ل |
We place جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
بَيْنَكَ ب ي ن |
between you بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
وَبَيْنَ ب ي ن |
and between بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
الَّذِينَ
|
those who |
لَا
|
(do) not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
believe |
بِالْآخِرَةِ أ خ ر |
in the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
حِجَابًا ح ج ب |
a barrier |
مَسْتُورًا س ت ر |
hidden |