ساتوں آسمان اور زمین اس کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ بھی جو ان میں ہیں اور کوئی بھی چیز نہیں مگر اس کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتی ہے اور لیکن تم ان کی تسبیح نہیں سمجھتے۔ بے شک وہ ہمیشہ سے بے حد بردبار، نہایت بخشنے والا ہے۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تُسَبِّحُ
لَہُ
السَّمٰوٰتُ
السَّبۡعُ
وَالۡاَرۡضُ
وَمَنۡ
فِیۡہِنَّ
وَاِنۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
اِلَّا
یُسَبِّحُ
بِحَمۡدِہٖ
وَلٰکِنۡ
لَّاتَفۡقَہُوۡنَ
تَسۡبِیۡحَہُمۡ
اِنَّہٗ
کَانَ
حَلِیۡمًا
غَفُوۡرًا
تسبیح کررہے ہیں
اس کے لئے
آسمان
سات
اور زمین
اور وہ جو
ان میں ہے
اور نہیں
کوئی چیز
مگر
وہ تسبیح کر رہی ہے
ساتھ اس کی حمد کے
اور لیکن
نہیں تم سمجھتے
تسبیح ان کی
بےشک وہ
ہے وہ
بہت حلم والا
بہت بخشنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تُسَبِّحُ
لَہُ
السَّمٰوٰتُ
السَّبۡعُ
وَالۡاَرۡضُ
وَمَنۡ
فِیۡہِنَّ
وَاِنۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
اِلَّا
یُسَبِّحُ
بِحَمۡدِہٖ
وَلٰکِنۡ
لَّاتَفۡقَہُوۡنَ
تَسۡبِیۡحَہُمۡ
اِنَّہٗ
کَانَ
حَلِیۡمًا
غَفُوۡرًا
تسبیح کر رہے ہیں
اس کے لئے
آسمان
سات
اور زمین
اور جو
ان میں ہیں
اور نہیں
کوئی چیز
مگر
تسبیح بیان کرتی ہے
ساتھ اسکی حمد کے
اور لیکن
نہیں تم سمجھتے
اُن کی تسبیح کو
یقیناً وہ
ہمیشہ سے ہے
بے حد بردبار
نہایت بخشنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
تُسَبِّحُ
لَهُ
السَّمٰوٰتُ
السَّبْعُ
وَالْاَرْضُ
وَمَنْ
فِيْهِنَّ
وَاِنْ
مِّنْ شَيْءٍ
اِلَّا
يُسَبِّحُ
بِحَمْدِهٖ
وَلٰكِنْ
لَّا تَفْقَهُوْنَ
تَسْبِيْحَهُمْ
اِنَّهٗ
كَانَ
حَلِيْمًا
غَفُوْرًا
پاکیزگی بیان کرتے ہیں
اس کی
آسمان (جمع)
سات
اور زمین
اور جو
ان میں
اور نہیں
کوئی چیز
مگر
پاکیزگی بیان کرتی ہے
اس کی حمد کے ساتھ
اور لیکن
تم نہیں سمجھتے
ان کی تسبیح
بیشک وہ
ہے
بردبار
بخشنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]