وہ لوگ جنھیں یہ پکارتے ہیں، وہ (خود) اپنے رب کی طرف وسیلہ ڈھونڈتے ہیں، جوان میں سے زیادہ قریب ہیں اور اس کی رحمت کی امید رکھتے ہیں اور اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں۔ بے شک تیرے رب کا عذاب وہ ہے جس سے ہمیشہ ڈرا جاتا ہے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
یَبۡتَغُوۡنَ
اِلٰی رَبِّہِمُ
الۡوَسِیۡلَۃَ
اَیُّہُمۡ
اَقۡرَبُ
وَیَرۡجُوۡنَ
رَحۡمَتَہٗ
وَیَخَافُوۡنَ
عَذَابَہٗ
اِنَّ
عَذَابَ
رَبِّکَ
کَانَ
مَحۡذُوۡرًا
یہ لوگ
جنہیں
وہ پکارتے ہیں
وہ (خود) تلاش کرتے ہیں
طرف اپنے رب کے
وسیلہ/ذریعہ
کون ان میں سے
زیادہ قریب ہے
اور وہ امید رکھتے ہیں
اس کی رحمت کی
اور وہ ڈرتے ہیں
اس کے عذاب سے
بےشک
عذاب
آپ کے رب کا
ہے
ڈرنے کی چیز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
یَبۡتَغُوۡنَ
اِلٰی
رَبِّہِمُ
الۡوَسِیۡلَۃَ
اَیُّہُمۡ
اَقۡرَبُ
وَیَرۡجُوۡنَ
رَحۡمَتَہٗ
وَیَخَافُوۡنَ
عَذَابَہٗ
اِنَّ
عَذَابَ
رَبِّکَ
کَانَ
مَحۡذُوۡرًا
یہی لوگ
جنہیں
وہ پکارتے ہیں
وہ تلاش کرتے ہیں
طرف
اپنے رب کی
وسیلہ
کون ان میں سے
زیادہ قریب ہے
اور وہ اُمید رکھتے ہیں
اُسکی رحمت کی
اور وہ ڈرتے ہیں
اُسکے عذاب سے
یقیناً
عذاب
آپ کے رب کا
۔ ( ہمیشہ سے ) ہے
ڈرنےکی چیز
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
يَدْعُوْنَ
يَبْتَغُوْنَ
اِلٰى
رَبِّهِمُ
الْوَسِيْلَةَ
اَيُّهُمْ
اَقْرَبُ
وَيَرْجُوْنَ
رَحْمَتَهٗ
وَيَخَافُوْنَ
عَذَابَهٗ
اِنَّ
عَذَابَ
رَبِّكَ
كَانَ
مَحْذُوْرًا
وہ لوگ
جنہیں
وہ پکارتے ہیں
ڈھونڈتے ہیں
طرف
اپنا رب
وسیلہ
ان میں سے کون
زیادہ قریب
اور وہ امید رکھتے ہیں
اس کی رحمت
اور ڈرتے ہیں
اس کا عذاب
بیشک
عذاب
تیرا رب
ہے
ڈر کی بات
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]