کہہ دے تم اس پر ایمان لاؤ، یا ایمان نہ لاؤ، بے شک جن لوگوں کو اس سے پہلے علم دیا گیا، جب ان کے سامنے اسے پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدہ کرتے ہوئے گر جاتے ہیں۔[107]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اٰمِنُوۡا
بِہٖۤ
اَوۡ
لَاتُؤۡمِنُوۡا
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
مِنۡ قَبۡلِہٖۤ
اِذَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
یَخِرُّوۡنَ
لِلۡاَذۡقَانِ
سُجَّدًا
کہ دیجیے
تم ایمان لاؤ
اس پر
یا
نہ تم ایمان لاؤ
بےشک
وہ لوگ جو
دیئے گئے
علم
اس سے پہلے
جب
وہ پڑھا جاتا ہے
ان پر
وہ گر پڑتے ہیں
ٹھوڑیوں کے بل
سجدہ کرتے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اٰمِنُوۡا
بِہٖۤ
اَوۡ
لَاتُؤۡمِنُوۡا
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
مِنۡ قَبۡلِہٖۤ
اِذَا
یُتۡلٰی
عَلَیۡہِمۡ
یَخِرُّوۡنَ
لِلۡاَذۡقَانِ
سُجَّدًا
آپ کہہ دیں
ایمان لاؤ
اس پر
یا
نہ تم ایمان لاؤ
یقیناً
وہ لوگ
جنہیں دیا گیا
علم
اس سے پہلے
جب
پڑھا جاتا ہے
اُن پر
وہ گر جاتے ہیں
ٹھوڑیوں کے بل
سجدہ کرتے ہوئے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اٰمِنُوْا
بِهٖٓ
اَوْ
لَا تُؤْمِنُوْا
اِنَّ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْعِلْمَ
مِنْ قَبْلِهٖٓ
اِذَا
يُتْلٰى
عَلَيْهِمْ
يَخِرُّوْنَ
لِلْاَذْقَانِ
سُجَّدًا
آپ کہ دیں
تم ایمان لاؤ
اس پر
یا
تم ایمان نہ لاؤ
بیشک
وہ لوگ جنہیں
علم دیا گیا
اس سے قبل
جب
وہ پڑھاجاتا ہے
ان کے سامنے
وہ گرپڑتے ہیں
ٹھوڑیوں کے بل
سجدہ کرتے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]