وَ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَ یَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ﴿۱۰۹﴾ٛ
اور وہ ٹھوڑیوں کے بل گر جاتے ہیں، روتے ہیں اور وہ (قرآن) انھیں عاجزی میں زیادہ کر دیتا ہے۔[109]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيَخِرُّونَ خ ر ر |
And they fall |
لِلْأَذْقَانِ ذ ق ن |
on their faces |
يَبْكُونَ ب ك ي |
weeping |
وَيَزِيدُهُمْ ز ي د |
and it increases them زَادَ ، اِزْدَاد:کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
خُشُوعًا خ ش ع |
(in) humility |