وہ اس کے سوا کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں کہ ان کے پاس اللہ بادل کے سائبانوں میں آجائے اور فرشتے بھی اور کام تمام کر دیا جائے اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔[210]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّاۡتِیَہُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ ظُلَلٍ
مِّنَ الۡغَمَامِ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
وَقُضِیَ
الۡاَمۡرُ
وَ اِلَی
اللّٰہِ
تُرۡجَعُ
الۡاُمُوۡرُ
نہیں
وہ انتظار کر رہے
مگر
یہ کہ
آجائے ان کے پاس
اللہ
سائبانوں میں
بادلوں کے
اور فرشتے
اور پورا کردیا جائے
کام
اور طرف
اللہ ہی کے
لوٹائے جاتے ہیں
سب کام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّاۡتِیَہُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ ظُلَلٍ
مِّنَ الۡغَمَامِ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
وَقُضِیَ
الۡاَمۡرُ
وَ اِلَی اللّٰہِ
تُرۡجَعُ
الۡاُمُوۡرُ
نہیں
وہ انتظار کر تے
مگر
یہ کہ
آئے ان کے پاس
اللہ تعا لٰی
سائبانوں میں
بادلوں کے
اور فرشتے
اور پورا کردیا جائے
کام
اور اللہ تعا لٰی ہی کی طرف
لوٹائے جاتے ہیں
سا رے معاملا ت
حافظ نذر احمد حفظه الله
ھَلْ
يَنْظُرُوْنَ
اِلَّآ
اَنْ
يَّاْتِيَهُمُ
اللّٰهُ
فِيْ ظُلَلٍ
مِّنَ
الْغَمَامِ
وَالْمَلٰٓئِكَةُ
وَقُضِيَ
الْاَمْرُ
وَاِلَى
اللّٰهِ
تُرْجَعُ
الْاُمُوْرُ
کیا
وہ انتظار کرتے ہیں
سوائے (یہی)
کہ
آئے ان کے پاس
اللہ
سائبانوں میں
سے
بادل
اور فرشتے
اور طے ہوجائے
قصہ
اور طرف
اللہ
لوٹیں گے
تمام کام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]