یہی لوگ ہیں جن کے لیے ہمیشگی کے باغات ہیں، جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ان میں انھیں کچھ کنگن سونے کے پہنائے جائیں گے اور وہ باریک اور گاڑھے ریشم کے سبز کپڑے پہنیں گے، ان میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے۔ اچھا بدلہ ہے اور اچھی آرام گاہ ہے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
جَنّٰتُ
عَدۡنٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہِمُ
الۡاَنۡہٰرُ
یُحَلَّوۡنَ
فِیۡہَا
مِنۡ اَسَاوِرَ
مِنۡ ذَہَبٍ
وَّیَلۡبَسُوۡنَ
ثِیَابًا
خُضۡرًا
مِّنۡ سُنۡدُسٍ
وَّاِسۡتَبۡرَقٍ
مُّتَّکِئِیۡنَ
فِیۡہَا
عَلَی الۡاَرَآئِکِ
نِعۡمَ
الثَّوَابُ
وَحَسُنَتۡ
مُرۡتَفَقًا
یہی لوگ ہیں
ان کے لئے
باغات ہیں
ہمیشگی کے
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
وہ پہنائے جائیں گے
ان میں
کنگن
سونے کے
اور وہ پہنیں گے
لباس
سبز
باریک ریشم سے
اور موٹے ریشم کے
تکیہ لگائے ہوں گے
ان میں
تختوں پر
کتنا اچھا ہے
بدلہ
اور کتنی اچھی ہے
آرام گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
جَنّٰتُ
عَدۡنٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہِمُ
الۡاَنۡہٰرُ
یُحَلَّوۡنَ
فِیۡہَا
مِنۡ اَسَاوِرَ
مِنۡ ذَہَبٍ
وَّیَلۡبَسُوۡنَ
ثِیَابًا
خُضۡرًا
مِّنۡ سُنۡدُسٍ
وَّاِسۡتَبۡرَقٍ
مُّتَّکِئِیۡنَ
فِیۡہَا
عَلَی
الۡاَرَآئِکِ
نِعۡمَ
الثَّوَابُ
وَحَسُنَتۡ
مُرۡتَفَقًا
یہی لوگ ہیں
جن کے لئے
جنتیں ہیں
ابدی
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
وہ پہنائے جائیں گے
اس میں
کنگن
سونے کے
اور وہ پہنیں گے
کپڑے
سبز
باریک ریشم سے
اوردبیز ریشم سے
ٹیک لگائے بیٹھے ہونگے
اس میں
اوپر
تختوں کے
اچھا ہے
بدلہ
اور اچھی ہے
آرام گاہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
لَهُمْ
جَنّٰتُ
عَدْنٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهِمُ
الْاَنْهٰرُ
يُحَلَّوْنَ
فِيْهَا
مِنْ
اَسَاوِرَ
مِنْ
ذَهَبٍ
وَّيَلْبَسُوْنَ
ثِيَابًا
خُضْرًا
مِّنْ
سُنْدُسٍ
وَّاِسْتَبْرَقٍ
مُّتَّكِئِيْنَ
فِيْهَا
عَلَي الْاَرَآئِكِ
نِعْمَ
الثَّوَابُ
وَحَسُنَتْ
مُرْتَفَقًا
یہی لوگ
ان کے لیے
باغات
ہمیشگی
بہتی ہیں
ان کے نیچے
نہریں
پہنائے جائیں گے
اس میں
سے
کنگن
سے
سونا
اور وہ پہنیں گے
کپڑے
سبز رنگ
سے۔ کے
باریک ریشم
اور دبیز ریشم
تکیہ لگائے ہوئے
اس میں
تختوں (مسہریوں) پر
اچھا
بدلہ
اور خوب ہے
آرام گاہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]