اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو انھوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس، وہ جنوں میں سے تھا، سو اس نے اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی، تو کیا تم اسے اور اس کی اولاد کو مجھے چھوڑ کر دوست بناتے ہو، حالانکہ وہ تمھارے دشمن ہیں، وہ (شیطان) ظالموں کے لیے بطور بدل برا ہے۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قُلۡنَا
لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ
اسۡجُدُوۡا
لِاٰدَمَ
فَسَجَدُوۡۤا
اِلَّاۤ
اِبۡلِیۡسَ
کَانَ
مِنَ الۡجِنِّ
فَفَسَقَ
عَنۡ اَمۡرِ
رَبِّہٖ
اَفَتَتَّخِذُوۡنَہٗ
وَذُرِّیَّتَہٗۤ
اَوۡلِیَآءَ
مِنۡ دُوۡنِیۡ
وَہُمۡ
لَکُمۡ
عَدُوٌّ
بِئۡسَ
لِلظّٰلِمِیۡنَ
بَدَلًا
اور جب
کہا ہم نے
فرشتوں سے
سجدہ کرو
آدم کو
تو انہوں نے سجدہ کیا
سوائے
ابلیس کے
تھا وہ
جنوں میں سے
تو اس نے نافرمانی کی
حکم کی
اپنے رب کے
کیا پھر تم بناتے ہو اسے
اور اس کی اولاد کو
دوست
میرے سوا
حالانکہ وہ
تمہارے لئے
دشمن ہے
کتنا برا ہے
ظالموں کے لئے
بطور بدل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
قُلۡنَا
لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ
اسۡجُدُوۡا
لِاٰدَمَ
فَسَجَدُوۡۤا
اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ
کَانَ
مِنَ الۡجِنِّ
فَفَسَقَ
عَنۡ اَمۡرِ رَبِّہٖ
اَفَتَتَّخِذُوۡنَہٗ
وَذُرِّیَّتَہٗۤ
اَوۡلِیَآءَ
مِنۡ دُوۡنِیۡ
وَہُمۡ
لَکُمۡ
عَدُوٌّ
بِئۡسَ
لِلظّٰلِمِیۡنَ
بَدَلًا
اور جب
کہا ہم نے
فرشتوں سے
سجدہ کرو
آدم کو
تو انہوں نے سجدہ کیا
مگر ابلیس نے
وہ تھا
جنوں میں سے
چنانچہ اس نے نا فرمانی کی
اپنے رب کے حکم کی
تو کیا تم بناتے ہو اس کو
اور اُس کی اولاد کو
دوست
میری بجائے
حالانکہ وہ
تمہارے
دشمن ہیں
بہت بُرا ہے
ظالموں کےلیے
بدلہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
قُلْنَا
لِلْمَلٰٓئِكَةِ
اسْجُدُوْا
لِاٰدَمَ
فَسَجَدُوْٓا
اِلَّآ
اِبْلِيْسَ
كَانَ
مِنَ
الْجِنِّ
فَفَسَقَ
عَنْ
اَمْرِ رَبِّهٖ
اَفَتَتَّخِذُوْنَهٗ
وَذُرِّيَّتَهٗٓ
اَوْلِيَآءَ
مِنْ دُوْنِيْ
وَهُمْ
لَكُمْ
عَدُوٌّ
بِئْسَ
لِلظّٰلِمِيْنَ
بَدَلًا
اور جب
ہم نے کہا
فرشتوں سے
تم سجدہ کرو
آدم کو
تو انہوں نے سجدہ کیا
سوائے
ابلیس
وہ تھا
سے
جن
وہ (باہر) نکل گیا
سے
اپنے رب کا حکم
سو تم کیا اس کو بناتے ہو
اور اس کی اولاد
دوست (جمع)
میرے سوائے
اور وہ
تمہارے لیے
دشمن
برا ہے
ظالموں کے لیے
بدل
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]