اور جس دن فرمائے گا پکارو میرے ان شریکوں کو جو تم نے گمان کر رکھے تھے، سو وہ انھیں پکاریں گے تو وہ انھیں کوئی جواب نہ دیں گے اور ہم ان کے درمیان ایک ہلاکت کی جگہ بنا دیں گے۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یَقُوۡلُ
نَادُوۡا
شُرَکَآءِیَ
الَّذِیۡنَ
زَعَمۡتُمۡ
فَدَعَوۡہُمۡ
فَلَمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَہُمۡ
وَجَعَلۡنَا
بَیۡنَہُمۡ
مَّوۡبِقًا
اور جس دن
وہ فرمائے گا
پکارو
میرے شریکوں کو
وہ جنہیں
گمان کرتے تھے تم
وہ پکاریں گے ان کو
پس نہ
وہ جواب دیں گے
انہیں
اور ہم بنادیں گے
درمیان ان کے
ہلاکت کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
یَقُوۡلُ
نَادُوۡا
شُرَکَآءِیَ
الَّذِیۡنَ
زَعَمۡتُمۡ
فَدَعَوۡہُمۡ
فَلَمۡ
یَسۡتَجِیۡبُوۡا
لَہُمۡ
وَجَعَلۡنَا
بَیۡنَہُمۡ
مَّوۡبِقًا
اور جس دن
وہ کہے گا
پکارو
میرے ان شریکوں کو
وہ جن کے بارے میں
دعویٰ کررکھا تھا تم نے
چنا نچہ وہ پکاریں گے اُن کو
تو نہ
وہ جواب دیں گے
اُن کو
اور بنادیں گے ہم
درمیان اُن کے
ہلاکت کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَوْمَ
يَقُوْلُ
نَادُوْا
شُرَكَآءِيَ
الَّذِيْنَ
زَعَمْتُمْ
فَدَعَوْهُمْ
فَلَمْ يَسْتَجِيْبُوْا
لَهُمْ
وَجَعَلْنَا
بَيْنَهُمْ
مَّوْبِقًا
اور جس دن
وہ فرمائے گا
بلاؤ
میرے شریک (جمع)
اور وہ جنہیں
تم نے گمان کیا
پس وہ انہیں پکاریں گے
تو وہ جواب نہ دیں گے
انہیں
اور ہم بنادیں گے
ان کے درمیان
ہلاکت کی جگہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]