وَ رَاَ الۡمُجۡرِمُوۡنَ النَّارَ فَظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مُّوَاقِعُوۡہَا وَ لَمۡ یَجِدُوۡا عَنۡہَا مَصۡرِفًا ﴿٪۵۳﴾
اور مجرم لوگ آگ کو دیکھیں گے تو یقین کر لیں گے کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اور اس سے پھرنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے۔[53]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَرَأَى ر أ ي |
And will see |
الْمُجْرِمُونَ ج ر م |
the criminals جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
| لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔ مترادفات .اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
|
|
النَّارَ ن و ر |
the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
فَظَنُّوا ظ ن ن |
and they (will be) certain |
أَنَّهُمْ
|
that they |
مُوَاقِعُوهَا و ق ع |
are to fall in it |
وَلَمْ
|
And not |
يَجِدُوا و ج د |
they will find |
عَنْهَا
|
from it |
مَصْرِفًا ص ر ف |
a way of escape صَرَّفَ:کسی بات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنا۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|