🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الكهف
وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ ذُکِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّہٖ فَاَعۡرَضَ عَنۡہَا وَ نَسِیَ مَا قَدَّمَتۡ یَدٰہُ ؕ اِنَّا جَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَ اِنۡ تَدۡعُہُمۡ اِلَی الۡہُدٰی فَلَنۡ یَّہۡتَدُوۡۤا اِذًا اَبَدًا ﴿۵۷﴾
اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جسے اس کے رب کی آیات کے ساتھ نصیحت کی گئی تو اس نے ان سے منہ پھیر لیا اور اسے بھول گیا جو اس کے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا تھا، بے شک ہم نے ان کے دلوں پر پردے بنا دیے ہیں، اس سے کہ اسے سمجھیں اور ان کے کانوں میں بوجھ رکھ دیا ہے اور اگر تو انھیں سیدھی راہ کی طرف بلائے تو اس وقت وہ ہرگز کبھی راہ پر نہ آئیں گے۔[57]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمَنْ
And who
أَظْلَمُ
ظ ل م
(is) more wrong
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
مِمَّنْ
than (he) who
ذُكِّرَ
ذ ك ر
is reminded
بِآيَاتِ
أ ي ي
of the Verses
رَبِّهِ
ر ب ب
(of) his Lord
فَأَعْرَضَ
ع ر ض
but turns away
عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
عَنْهَا
from them
وَنَسِيَ
ن س ي
and forgets
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
مَا
what
قَدَّمَتْ
ق د م
have sent forth
قَدِمَ:قَدِمَ میں صرف آگے چلنے یا آگے بڑھنے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدَّمَ، اَسْلَفَ،
يَدَاهُ
ي د ي
his both hands
إِنَّا
Indeed We
جَعَلْنَا
ج ع ل
[We] have placed
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
عَلَى
over
قُلُوبِهِمْ
ق ل ب
their hearts
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
أَكِنَّةً
ك ن ن
coverings
أَنْ
lest
يَفْقَهُوهُ
ف ق ه
they understand it
وَفِي
and in
آذَانِهِمْ
أ ذ ن
their ears
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
وَقْرًا
و ق ر
(is) deafness
وَقَر ، وِقْر:عموماً معنوی بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
وَإِنْ
And if
تَدْعُهُمْ
د ع و
you call them
إِلَى
to
الْهُدَى
ه د ي
the guidance
فَلَنْ
then never
يَهْتَدُوا
ه د ي
they will be guided
إِذًا
then
أَبَدًا
أ ب د
ever