اور تیرا رب نہایت بخشنے والا، خاص رحمت والا ہے، اگر وہ انھیں اس کی وجہ سے پکڑے جو انھوں نے کمایا ہے تو یقینا ان کے لیے جلد عذاب بھیج دے، بلکہ ان کے لیے وعدے کا ایک وقت ہے جس سے بچنے کی وہ ہرگز کوئی پناہ گاہ نہ پائیں گے۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَ
الۡغَفُوۡرُ
ذُوالرَّحۡمَۃِ
لَوۡ
یُؤَاخِذُہُمۡ
بِمَا
کَسَبُوۡا
لَعَجَّلَ
لَہُمُ
الۡعَذَابَ
بَلۡ
لَّہُمۡ
مَّوۡعِدٌ
لَّنۡ
یَّجِدُوۡا
مِنۡ دُوۡنِہٖ
مَوۡئِلًا
اور رب آپ کا
بہت بخشنے والا ہے
رحمت والا ہے
اگر
وہ پکڑے انہیں
بوجہ اس کے جو
انہوں نے کمائی کی
البتہ وہ جلدی دے دے
انہیں
عذاب
بلکہ
ان کے لیے ہے
وعدہ کا ایک وقت
ہر گز نہیں
وہ پائیں گے
اس کے سوا
کوئی پناہ گاہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَ
الۡغَفُوۡرُ
ذُوالرَّحۡمَۃِ
لَوۡ
یُؤَاخِذُہُمۡ
بِمَا
کَسَبُوۡا
لَعَجَّلَ
لَہُمُ
الۡعَذَابَ
بَلۡ
لَّہُمۡ
مَّوۡعِدٌ
لَّنۡ
یَّجِدُوۡا
مِنۡ دُوۡنِہٖ
مَوۡئِلًا
اور رب تیرا
بے حد بخشنے والا
نہایت رحمت والا ہے
اگر
وہ پکڑتا انہیں
اس وجہ سے جو
انہوں نے کمایا
تو یقیناً جلدی بھیج دیتا
اُن پر
عذاب
بلکہ
اُن کےلیے
وعدے کا ایک وقت ہے
ہر گز نہیں
وہ پائیں گے
جس کے سوا
کوئی پناہ گاہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَرَبُّكَ
الْغَفُوْرُ
ذُو الرَّحْمَةِ
لَوْ
يُؤَاخِذُهُمْ
بِمَا كَسَبُوْا
لَعَجَّلَ
لَهُمُ
الْعَذَابَ
بَلْ
لَّهُمْ
مَّوْعِدٌ
لَّنْ يَّجِدُوْا
مِنْ دُوْنِهٖ
مَوْئِلًا
اور تمہارا رب
بخشنے والا
رحمت والا
اگر
ان کا مواخذہ کرے
اس پر جو انہوں نے کیا
تو وہ جلد بھیجدے
ان کے لیے
عذاب
بلکہ
ان کے لیے
ایک وقت مقرر
وہ ہرگز نہ پائیں گے
اس سے ورے
پناہ کی جگہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]