اس نے کہا جن چیزوں میں میرے رب نے مجھے اقتدار بخشا ہے وہ بہتر ہیں، اس لیے تم قوت کے ساتھ میری مدد کرو کہ میں تمھارے درمیان اور ان کے درمیان ایک موٹی دیوار بنا دوں۔[95]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
مَا
مَکَّنِّیۡ
فِیۡہِ
رَبِّیۡ
خَیۡرٌ
فَاَعِیۡنُوۡنِیۡ
بِقُوَّۃٍ
اَجۡعَلۡ
بَیۡنَکُمۡ
وَبَیۡنَہُمۡ
رَدۡمًا
اس نے کہا
جو
قدرت دی ہے مجھے
اس میں
میرے رب نے
بہتر ہے
پس تم سب مدد کرو میری
ساتھ قوت کے
میں بناؤں
درمیان تمہارے
اور درمیان ان کے
ایک مضبوط بند
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَ
مَا
مَکَّنِّیۡ
فِیۡہِ
رَبِّیۡ
خَیۡرٌ
فَاَعِیۡنُوۡنِیۡ
بِقُوَّۃٍ
اَجۡعَلۡ
بَیۡنَکُمۡ
وَبَیۡنَہُمۡ
رَدۡمًا
اُس نے کہا
جو
مجھے اقتدار بخشا
جن چیزوں میں
میرے رب نے
بہتر ہے
چنانچہ تم مدد کرو میری
اپنی قوت سے
میں بنا دوں گا
تمہارے درمیان
اور ان کے درمیان
مضبوط بند
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالَ
مَا مَكَّنِّيْ
فِيْهِ
رَبِّيْ
خَيْرٌ
فَاَعِيْنُوْنِيْ
بِقُوَّةٍ
اَجْعَلْ
بَيْنَكُمْ
وَبَيْنَهُمْ
رَدْمًا
اس نے کہا
جس پر قدرت دی مجھے
اس میں
میرا رب
بہتر
پس تم میری مدد کرو
قوت سے
میں بنادوں گا
تمہارے درمیان
اور ان کے درمیان
مضبوط آڑ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]