اور اللہ کو اپنی قسموں کا نشانہ نہ بنائو، (اس سے بچنے کے لیے) کہ تم نیکی کرو اور (گناہ سے) بچو اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرو، اور اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والاہے۔[224]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَجۡعَلُوا
اللّٰہَ
عُرۡضَۃً
لِّاَیۡمَانِکُمۡ
اَنۡ
تَبَرُّوۡا
وَتَتَّقُوۡا
وَتُصۡلِحُوۡا
بَیۡنَ
النَّاسِ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اور نہ
تم بناؤ
اللہ کو
آڑ
اپنی قسموں کے لیے
کہ
۔(نہ) تم نیکی کروگے
اور (نہ) تم تقوی کرو گے
اور(نہ) تم صلح کراؤ گے
درمیان
لوگوں کے
اور اللہ
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَجۡعَلُوا
اللّٰہَ
عُرۡضَۃً
لِّاَیۡمَانِکُمۡ
اَنۡ
تَبَرُّوۡا
وَتَتَّقُوۡا
وَتُصۡلِحُوۡا
بَیۡنَ
النَّاسِ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اور نہ تم بناؤ
اللہ تعا لیٰ کو
نشانہ
اپنی قسموں کے لیے
کہ(نہ)
تم نیکی کروگے
اور (نہ )تم( گنا ہو ں سے )بچو گے
اور(نہ) تم اصلا ح کرو گے
درمیان
لوگوں کے
اور اللہ تعا لیٰ
سب کچھ سننے والا
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تَجْعَلُوا
اللّٰهَ
عُرْضَةً
لِّاَيْمَانِكُمْ
اَنْ
تَبَرُّوْا
وَ
تَتَّقُوْا
وَتُصْلِحُوْا
بَيْنَ
النَّاسِ
وَاللّٰهُ
سَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
اور نہ بناؤ
اللہ
نشانہ
اپنی قسموں کے لیے
کہ
تم حسن سلوک کرو
اور
پرہیزگاری کرو
اور صلح کراؤ
درمیان
لوگ
اور اللہ
سنے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]