فَوَ رَبِّکَ لَنَحۡشُرَنَّہُمۡ وَ الشَّیٰطِیۡنَ ثُمَّ لَنُحۡضِرَنَّہُمۡ حَوۡلَ جَہَنَّمَ جِثِیًّا ﴿ۚ۶۸﴾
تو قسم ہے تیرے رب کی! بے شک ہم ان کو اور شیطانوں کو ضرور اکٹھا کریں گے، پھر بے شک ہم انھیں جہنم کے گرد ضرور گھٹنوں کے بل گرے ہوئے حاضر کریں گے۔[68]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَوَرَبِّكَ ر ب ب |
So by your Lord |
لَنَحْشُرَنَّهُمْ ح ش ر |
surely We will gather them حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
|
|
وَالشَّيَاطِينَ ش ط ن |
and the devils |
ثُمَّ
|
then |
لَنُحْضِرَنَّهُمْ ح ض ر |
surely We will bring them حَضَرَ:کسی شہر میں رہنے کے لیے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
|
|
حَوْلَ ح و ل |
around حَوَّل:کسی چیز کو اس کے اصل مقام کی وجہ سے دوسری جگہ کر دینا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| تِلْقَاء:نفس کے ساتھ مل کر خود بخود اپنے آپ کے معنی دیتا ہے تاکید بھی ہے اور قربت بھی اور مقابل کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
| حَوْلَهُ:کسی چیز کے گرداگرد یا آس پاس۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
جَهَنَّمَ
|
Hell |
جِثِيًّا ج ث و |
bent (on) knees جَثَا:زانو کے بل بیٹھنا ۔ مترادفات .جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
|
|