ثُمَّ لَنَحۡنُ اَعۡلَمُ بِالَّذِیۡنَ ہُمۡ اَوۡلٰی بِہَا صِلِیًّا ﴿۷۰﴾
پھر یقینا ہم ان لوگوں کو زیادہ جاننے والے ہیں جو اس میں جھونکے جانے کے زیادہ حق دار ہیں۔[70]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
لَنَحْنُ
|
surely We |
أَعْلَمُ ع ل م |
know best عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|
بِالَّذِينَ
|
[of] those who |
هُمْ
|
[they] |
أَوْلَى و ل ي |
(are) most worthy وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
بِهَا
|
therein |
صِلِيًّا ص ل ي |
(of) being burnt |