🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة مريم
وَّ نَرِثُہٗ مَا یَقُوۡلُ وَ یَاۡتِیۡنَا فَرۡدًا ﴿۸۰﴾
اور ہم اس کے وارث ہوں گے ان چیزوں میں جو یہ کہہ رہا ہے اور یہ اکیلا ہمارے پاس آئے گا۔[80]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَنَرِثُهُ
و ر ث
And We will inherit (from) him
مَا
what
يَقُولُ
ق و ل
he says
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
وَيَأْتِينَا
أ ت ي
and he will come to Us
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
فَرْدًا
ف ر د
alone
فَرْد:اکیلا فرد واحد۔ منفرد کے لیے جبکہ اسی جیسے دوسرے موجود ہوں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
فُرَادٰي:ایک ایک کر کے جانے والے کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،